منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے سلیمان شہباز کو بطور ملزم طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلمان شہباز اور طاہر نقوی کو بطور ملزم طلب کرلیا ہے۔ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو آئندہ […]
ترکیہ، ہوٹل کے ملبے میں کالج کی والی بال ٹیم کی تلاش، 3 لاشیں برآمد

انقرہ(نیوزڈیسک) ترکیہ میں ریسکیو ٹیم ایک ہوٹل کے ملبے میں کالج کی والی بال ٹیم کو تلاش کر رہے ہیں اور اب تک تین لاشیں برآمد ہوچکی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی قبرص کے علاقے ادیامان میں واقع آئس ہوٹل بھی زلزلے میں ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ اس ہوٹل میں کالج کی […]
ترکیہ میں زلزلہ، پاکستان نے فوراً امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا،وفاقی حکومت کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان نے ترکیہ میں زلزلے کے ساتھ ہی امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا تھا، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان کی ترسیل کی ہنگامی حکمت عملی بنائی گئی۔وفاقی حکومت نے ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی امداد سے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ 7 فروری کی دوپہر […]
پی ایس ایل 8،نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں۔انہوں نے مزید […]
ن لیگ نے الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے، مریم نواز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہاہے کہ ن لیگ نے انتخابات کی تیاری شروع کردی ہے، یہ بزدلوں کی طرح چھپ کر بیٹھا ہے، ن لیگ الیکشن کی تیاری کررہی ہے، ہم الیکشن ہارنے کیلئے نہیں جیتنے کیلئے اترےہیں۔اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی […]
مقبوضہ کشمیر میں شہید مقبول بٹ کی برسی پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

سری نگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں غیور کشمیریوں نے حریت رہنما شہید مقبول بٹ کی 39 ویں برسی بھارتی فوج کی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کر کے منائی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت پسند جماعت جموں کشمیر نیشنل لبریشن فرنٹ اور سیاسی جماعت جموں کشمیر محاذ رائے شماری کے […]
کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

کراچی(نیوزڈیسک) شہر قائد کے نجی اسپتال میں خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دے دیا۔شہر قائد ضلع وسطی میں واقع سیفی اسپتال میں خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ہے۔ قبل از وقت پیدائش اور کم وزن ہونے کے سبب چاروں بچوں کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کردیا گیا۔19 […]
بجلی بریک ڈاؤن کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے معاملے پر نیپرا نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق نیپرا کے سینئر ایڈوائزر کی سربراہی میں کمیٹی تحقیقات کرے گی، تحقیقاتی کمیٹی میں 3 تکنیکی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، کمیٹی ایک ماہ میں چیئرمین نیپرا کو […]
کل کا دھرنا موخر کرنے کے فیصلے پر غور کر رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کل کا دھرنا موخر کرنے کے فیصلے پر غور کر رہے ہیں۔صحافیوں سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا کل کا دھرنا موخر کرنے کے فیصلہ زیر غور ہے۔انہوں نے کہا کہ نیوی کی […]
آڈیولیکس ،ایف آئی اے کا شوکت ترین کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ گفتگو کی لیک آڈیو پر تحقیقات مکمل کرلیں۔ذرائع نے مزید کہا […]