منصور رانا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی منصور رانا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا۔منصور رانا کو قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ منصور رانا کو قلندرز فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا […]
فرانس میں مقیم پاکستانی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے سرگرم

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس میں مقیم پاکستانی ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کےلیے سرگرم ہیں، فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ یونیسکو کے تعاون سے امدادی سامان ترکیہ اور شام پہنچائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس اور گردونواح میں پاکستانی مساجد میں نماز جمعہ کے بعد حاضرین نے دل کھول کر عطیات دئیے۔پیری فیت جامعہ […]
حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں ریسکیو مشن جاری، 6 افراد کو زندہ نکال لیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ کے بھائیوں کی امداد کا مشن جاری ہے، ریسکیو ٹیموں نے 6 سے زائد افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔پاک آرمی کی ریسکیو ٹیمیں اب تک مجموعی طور پر 51 سے زائدد جگہوں پر ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن میں سرگرم عمل ہیں، شب و روز […]
جنوبی افریقا کے سب سے مقبول گلوکار شو سے قبل حملے میں قتل

ڈربن(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا کے مقبول ترین ریپرز میں سرفہرست کیرنن فوربس ایک نائٹ کلب میں داخل ہونے سے قبل ہونے والے حملے میں ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق AKA کے نام سے شہرت رکھنے والے جنوبی افریقا کے مقبول ترین ریپر 35 سالہ کیرنن فوربس ڈربن کے ساحل پر بنے نائٹ کلب میں سالگرہ […]
ترکیہ زلزلہ، ملبے میں دبے شخص کی ریسکیو آپریشن کے دوران سورہ بقرہ کی تلاوت

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی میں آنے والے زلزلے سے تباہ عمارت کے ملبے میں دبے شخص کو 104 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن کے دوران متاثرہ شخص سورہ بقرہ کی آخری آیات کی تلاوت کرتا رہا۔ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جہاں ابھی بھی ریسکیو اورریلیف کا کام جاری ہے […]
مردان، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

چارسدہ(نیوزڈیسک)پولیس اور محکمہ صحت کی بڑی کاروائی، غنی خان روڈ پر جعلی ادویات کی فیکٹری پکڑی گئی۔ڈرگ انسپکٹر چارسدہ سجاد خان کے مطابق فیکٹری سے معروف ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی اینٹی بائیوٹک ادویات برآمد کی گئی ہیں۔ جدید مشینوں کے ذریعے گلوکوز اور نشاستہ کے مرکب سے اینٹی بائیوٹک کی تیاری کی جارہی تھی۔ڈرگ […]
ایس ایل 8 کا آفیشل ترانہ ریلیز،بیشتر صارفین کی کمپوزیشن پرتنقید

لاہور(نیوزڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا آفیشل گانا شائقین کے طویل انتظار کے بعد ریلیز کردیا گیا، جس پر بیشتر صارفین کمپوزیشن پر تنقید کررہے ہیں۔پی ایس ایل 8 کے آفیشل ترانے کا میوزک عبداللہ صدیقی نے کمپوز کیا جبکہ اس میں شہائے گل، عاصم اظہر اور ریپر فارس […]
نجی طور پر سودی کاروبار کرنیوالوں کیخلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی میں نجی طور پر سود کے کاروبار کیخلاف بل پیش کردیا گیا، منظوری کے بعد کوئی بھی شخص انفرادی حیثیت یا گروپ کی صورت میں صوبے میں سود پر مبنی لین دین یا کاروبار نہیں کرسکے گا۔خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی میں بھی نجی طور پر سودی لین دین کے خلاف قانون سازی کی […]
کراچی،قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں 163 کاغذات نامزدگی درست قرار، 21 کی پڑتال باقی

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے مجموعی طور پر 163 کاغذات نامزدگی فارم درست قرار دے دئیے گئے جبکہ مجموعی طور پر 21 امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال باقی ہے۔بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار سمیت 7 امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال پر پیر تک […]
شہداء کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا اصل اثاثہ ہیں، فراموش نہیں کر سکتے، مشعال ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئر پرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہےکہ شہداء کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا اصل اثاثہ ہیں اور کشمیری عوام اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتے۔محمد مقبول بٹ کے 39 ویں یوم شہادت کے موقع پر تقریب میں شہید اعظم کو […]