اہم خبریں

جاسوسی غبارے، امریکا نے چین کی فوج سے منسلک 6 اداروں پر پابندی لگا دی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی فضاؤں میں جاسوسی غبارے بھیجنے پر صدر جوبائیڈن نے چین کی فوج سے منسلک 6 اہم اداروں پر پابندی عائد کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے چین کی 5 کمپنیوں اور ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ پر پابندی […]

فیصل آباد،پالتو کتے کے بھونکنے پر پولیس افسر کے بیٹے کا پڑوسی کے لڑکے پر تشدد

فیصل آباد (نیوزڈیسک)فیصل آباد میں ر یٹائرڈ پولیس افسر کے بیٹے نے پالتو کتے کے بھوکنے پر مشعل ہو کر اپنے پڑوسی لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسلحہ تان کر دھمکاتا رہا۔پالتو کتے کے بھوکنے پر اس کے مالک لڑکے پر تشدد کا واقعہ فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں پیش آیا ۔فصیح […]

چاند کی مٹی کس کام آسکتی ہے ؟ماہرین نے نئی وجہ دریافت کرلی

نیویارک(نیوزڈیسک)ماہرین نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی مٹی گلوبل وارمنگ کم کرنے کے کام آسکتی ہے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق حال ہی میں سائنس دانوںنے ایک نیا نظریہ پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اگر چاند کی مٹی یا دھول کو زمین اور سورج کے درمیان حائل کر دیا جائے […]

بیوی کے الزامات،کنگنا رناوت نواز الدین صدیقی کی حمایت میں سامنے آگئیں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ساتھی اداکار نواز الدین صدیقی کی حمایت میں سامنے آگئیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کنگنا نے نواز الدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو ری پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نواز صاحب کو انکے گھر کے باہر اس طرح بے عزت کیا […]

پی ایس ایل 8، شاداب خان اور کئی غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کےلیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔شاداب خان شادی کی مصروفیات کی وجہ سے ایک روز کی تاخیر سے کراچی پہنچے ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسکواڈ گزشتہ شب ہی کراچی پہنچ گیا تھا۔دوسری طرف پشاور زلمی کے ٹوم کوہلر […]

اسلام آباد میں جرائم کی شرح خوفناک، جنوری میں 20 افراد قتل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر ناکے اور چیک پوسٹس لگانے کے باوجود جرائم پر قابو نہیں پایا جاسکا۔تفصیلات کے مطابق سال 2023 کے پہلے مہینے میں وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، رواں سال کے پہلے مہینے میں 20 افراد کو قتل کیا گیا، چوری اور […]

ترکیہ،شام زلزلہ، نامعلوم پاکستانی نے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیدیا

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ ( Turkiye) اور شام ( Syria ) میں آئے ہولناک زلزلے ( Earthquake ) کے متاثرین کی مدد کیلئے نامعلوم پاکستانی نے 30 ملین امریکی ڈالر عطیہ کرکے سب کو حیران کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانیوں کی فراخ دلی پر ہر کوئی عش عش کر اٹھا ہے۔ موصول اطلاعات کے مطابق متعلقہ شخص پاکستانی […]

کراچی،ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتے ہوئے خاتون کو لوٹ لیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتی ہوئی خاتون کو لوٹ لیا گیا، موٹر سائیکل سوار ملزمان خاتون سے زیورات لے کر فرار ہوگئے۔ٹھیلے سے 2 خواتین سبزی خرید رہی تھیں کہ موٹر سائیکل سوار دو ملزمان آئے اور ایک خاتون کو زیورات دینے کا کہا۔خاتون نے بغیر کسی مزاحمت کے […]

ملک دیوالیہ ہوچکا اب بہت زیادہ فرق نہیں پڑنا، سابق چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکااب بہت زیادہ فرق نہیں پڑنا، روس اور یوکرین نے ڈیفالٹ کیا، تو کوئی آفت نہیں آنی، جن ممالک نے ڈیفالٹ کیا ترقی کی۔سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے روٹری کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم […]

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی اسٹار بیٹر سمرتی مندھانا پاکستان ویمن کے خلاف میچ سے باہر ہو گئیں۔ بھارتی ویمن ٹیم کے بیٹنگ کوچ ہریشکیش کانتیکار نے بتایا کہ سمرتی مندھانا پاکستان کے […]