دیکھنا ہے ملتان سلطانز کو سپورٹ زیادہ ملتی ہے یا لاہور قلندرز کو، عاقب جاوید

ملتان (نیوزڈیسک)لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملتان سلطانز کو سپورٹ زیادہ ملتی ہے یا لاہور قلندرز کو۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں لوگوں کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) دیکھنے کا موقع ملے گا۔انہوں نے […]
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اینتھم ڈی جے براوو گائیں گے

کوئٹہ(نیوزڈیسک)سابق ویسٹ انڈین کرکٹر اور گلوکار ڈیرن براوو المعروف ڈی جے براوو ایک مرتبہ پھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا گیت گائیں گے۔ اس حوالے سے ڈی جے براوو کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں وہ اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ ڈی جے براوو اس سے قبل بھی کوئٹہ […]
برما میں کائنائٹ نامی شفاف سرخ اور اورنج رنگ کا قیمتی معدنی عنصر دریافت

ینگون(نیوزڈیسک)برما میںکائنائٹ نامی شفاف سرخ اور اورنج رنگ کا قیمتی معدنی عنصر دریافت کیا گیا ہے، جس کا صرف صفر اعشاریہ 3 گرام کا نگینہ دنیا کی معدنی اشیا میں بہت زیادہ نادر و نایاب سمجھا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی منرلرلوجیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے تقریباً 6 ہزار منرلز (معدنیات) تسلیم شدہ […]
آئی سی سی نے بھارتی کرکٹر رویندر جدیجا پر جرمانہ عائد کردیا

ناگپور(نیوزڈیسک)بھارتی آل راؤنڈر رویندر جدیجا پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ناگپور میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں رویندر جدیجا کو کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.20 کی خلاف ورزی کا مرتکب […]
سوئیڈن کے جعلی رہائشی کارڈ پر 1600 افغانیوں کو پاکستانی ویزے ملنے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سوئیڈن کے جعلی رہائشی کارڈ پر سولہ سوافغانوں کو پاکستانی ویزے ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سوئیڈن کے جعلی رہائشی کارڈ پر 1600 افغانیوں کو پاکستانی ویزے ملنے کا انکشاف ہوا، اور شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان افغانیوں کو پاکستان مشن سوئیڈن سے ویزے جاری ہوئے ہیں۔دوسری جانب وزارت […]
کریئر کے ابتدائی دنوں میں سوناکشی مجھےانکل کہتی تھیں، سلمان خان کا دلچسپ انکشاف

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے نامور اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ کریئر کے ابتدائی دنوں میں سوناکشی سنہا انہیں انکل کہہ کر مخاطب کرتی تھیں۔سلمان خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ سوناکشی سنہا دبنگ فلم کی شوٹنگ کے دوران مجھے سلمان انکل کہہ کر بلاتی تھیں تاہم وہ آجکل […]
غربت کی وجہ سے نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا ہورہے ہیں، جاوید میانداد

کراچی(نیوزڈیسک)سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹر جاوید میانداد نے منشیات کے بڑھتے استعمال کو غربت کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔منشیات کو نذرآتش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ غربت کی بڑی وجہ نوجوانوں کا منشیات کی لت میں پڑنا بھی ہے۔جب ایک گھر کا بچہ […]
راولپنڈی محکمہ خوراک اور فلور ملز مالکان کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی محکمہ خوراک اور فلور ملز مالکان کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی فوڈ کنٹرولر نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور اسلام آباد کو 14 فلور ملز مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کردی ہے۔راولپنڈی محکمہ خوراک کے ارسال کیے گئے مراسلہ میں فلور ملز مالکان کی جانب سے ہڑتال […]
فاسٹ بولر حارث رؤف کی گنگنانے کی ویڈیو وائرل

لاہور(نیوزڈیسک)فاسٹ بولر حارث رؤف کی قلندرز نائٹ میں گلوکار اسرار شاہ کے ساتھ گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔اسرار شاہ نے فاسٹ بولر کو اسٹیج پر بلا لیا۔قلندرز نائٹ کی مکمل ویڈیو لاہور قلندرز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کردی گئی۔
پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کر لیا، پارٹی ذرائع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کر لیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی بیانیے کے ساتھ کھڑے ہونے والے سابق ارکان پارلیمنٹ کو ٹکٹس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔بورڈ نے سفارش کی کہ پارٹی کے 80 فیصد سابق ارکان کو ہی ٹکٹس دیے […]