اہم خبریں

فاسٹ بولر حارث رؤف کی گنگنانے کی ویڈیو وائرل

لاہور(نیوزڈیسک)فاسٹ بولر حارث رؤف کی قلندرز نائٹ میں گلوکار اسرار شاہ کے ساتھ گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔اسرار شاہ نے فاسٹ بولر کو اسٹیج پر بلا لیا۔قلندرز نائٹ کی مکمل ویڈیو لاہور قلندرز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کردی گئی۔

متعلقہ خبریں