اہم خبریں

پاکستان نیوی کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا، فیصل سبزواری

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ میری ٹائم افیئرز فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی اور وزارت کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا ہے۔کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری پاکستان میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ اس نمائش کو مزید بڑا […]

ضمنی انتخاب، عامر محمود کیانی کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر محمود کیانی نے ضمنی انتخاب کے لیے راولپنڈی کے حلقے این اے 60 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے۔عامر محمود کیانی کے ہمراہ راجہ بشارت اور ملک تیمور بھی الیکشن کمیشن کے دفتر آئے تھے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہا […]

محمد رضوان کی شاہین آفریدی کو گلے لگا کر شادی کی مبارکباد

ملتان(نیوزڈیسک)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان سے ملاقات کی۔شاہین شاہ آفریدی خود محمد رضوان سے ملنے گئے تھے جہاں پر رضوان نے گلے لگ کر انہیں شادی کی مبارک باد دی۔دونوں کپتانوں کی ملاقات ملتان کے ٹیم ہوٹل میں ہوئی۔سابق کرکٹر مشتاق احمد اور ملتان سلطانز کی […]

بینظیر شہید نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی، آصف زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی۔یہ بات سابق صدر آصف علی زرداری نے خواتین کے قومی دن پر جاری کیے گئے پیغام میں کہی ۔ان کا کہنا تھا کہ آج کے دن پاکستان میں خواتین نے جمہوریت کی […]

جنرل (ر) باجوہ کے شہباز شریف کے ساتھ قریبی تعلقات تھے، عمران خان

لاہور ( نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کے شہباز شریف کے ساتھ قریبی تعلقات تھے، ان تعلقات کے نتیجے میں رجیم چینج آپریشن کی راہ ہموار ہوئی۔امریکی میڈیاکو انٹرویو میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ فوج کی […]

موسیٰ خیل، کوہِ سلیمان کے علاقوں میں زلزلہ،شدت 9.3ریکارڈ

موسیٰ خیل (نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل، درابند، کوہ سلیمان کے علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ان علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی تقریباً 70 کلو میٹر رہی ہے۔صوبائی محکمہ قدرتی آفات (پی ڈی ایم […]

مفتی اقبال کی وفات،اہل سنت ایک عظم خطیب اورجید عالم دین سے محرو م ہو گئی، علامہ مجاہد عبدالر سول

لاہور( نیوزڈیسک)صدر سنی تحریک پنجاب مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل خان قادری نے کہاہے کہ مفتی اقبال چشتی کی و فا ت اہلسنت کیلئے بڑا سا نحہ ہے،مفتی محمد اقبال چشتی بے مثال خطیب اور عقائد اہل سنت کے حقیقی ترجمان اور نڈر جید عالم دین تھے،اہل سنت ایک عظم خطیب اورجید […]

جیل بھروتحریک سیاسی بلیک میلنگ کے علاوہ کچھ نہیں ،سلیم ر ضا

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت، ممبرپی ڈی ایم رابطہ کمیٹی لاہور محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ جیل بھروتحریک سیاسی بلیک میلنگ کے علاوہ کچھ نہیں ہے، ملک میں عمران خان کی چیخ و پکار دشمن ممالک سے وصول فنڈنگ اور […]

مریم نواز پارٹی کی لیڈر ہوں گی، میری نہیں، شاہد خاقان عباسی کا دوٹوک جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرے لیڈر نواز شریف، صدر شہباز شریف ہیں، مریم نواز صدارت کی پوزیشن میں آتی ہیں تو پارٹی کے ساتھ چلنے یا نہ چلنے کا فیصلہ کروں گا،مریم نواز پارٹی کی لیڈر ہوں گی، میری نہیں، مجھے پارٹی سے کوئی شکوہ شکایت نہیں، 31 […]

لالی ووڈ ادکارشان شاہد کا بیٹی کے نام جذباتی پیغام

لاہور(نیوزڈیسک)لالی وڈ اسٹارشان شاہد کی بیٹی بہشت شان نے پاکستان کے نامور ڈیزائینر علی ذیشان کی نئی کلیکشن کا ڈسپلے کیاہے ۔ بہشت کے فوٹو شوٹ پر ان کے والد نے ایک جذباتی تحریر کی ہے اور بیٹی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے فخر کا اظہار کیا ہے۔شان شاہد نے پاکستانی ڈیزائینزعلی ذیشان (Ali Xeeshan) […]