100 اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

لاہور(نیوزڈیسک)100 روپے اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری بروز بدھ کو ہو گی ۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میںایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے […]
کراچی ، مشکوک پولیس مقابلے میں 1 ملزم زخمی،دوفرارہونے میں کامیاب

کراچی ( نیوزڈیسک)کراچی کے تھانے زمان ٹاؤن کی حدود میں مشکوک پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا۔زخمی ہونے والے ملزم ادیب رضا سمیت 3 ملزمان کو رینجرز نے پولیس کے حوالے کیا تھا۔زخمی ادیب رضا سمیت 3 ڈاکوؤں کو رینجرز نے زمان ٹاؤن پولیس کے حوالے کیا تھا جبکہ ایس ایچ او زمان […]
ملک کے 39 اضلاع میں انسدادِ پولیومہم کل شروع ہو گی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں پولیو وائرس کے کیس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا فیصلہ کر لیا گیا۔ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادرپٹیل کا اس حوالے […]
تبلیغی اجتماع، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور خالد مقبول کی اختتامی دعا میں شرکت

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا میں شرکت کی ہے۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھی تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا میں شریک ہوئے۔گورنر سندھ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ اس موقع پر […]
شمالی وزیرستان میں اے ایس آئی کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، 8 زخمی

میران شاہ (نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان میں اے ایس آئی کے گھر میں گھس کر مسلح افراد نے حملہ کر دیا، ملزمان کی فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔میران شاہ کے علاقے ڈانڈے سیدگی میں نامعلوم افراد نے خودکار ہتھیاروں سے اے ایس آئی کے گھر پر حملہ کیا۔فائرنگ سے 8 افرادزخمی ہو گئے جبکہ واقعے […]
چولستان جیپ ریلی میں حادثہ، 4 افراد زخمی

بہاولپور(نیوزڈیسک)صحرائے چولستان میں 18 ویں ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلوں کے آخری روز ریس میں شامل گاڑی سے کیری ڈبہ ٹکرا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کیری ڈبے میں سوار 4 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ دل وش اسٹیڈیم سے 2 کلومیٹر دور […]
صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک گلوکار بشیر بلوچ انتقال کر گئے

کوئٹہ(نیوزڈیسک)صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار بشیر بلوچ کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔مرحوم گلوکار کے بیٹے محمد رضا کے مطابق بشیر بلوچ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔محمد رضا نے بتایا کہ بشیر بلوچ کو آج دوپہر کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔دوسری جانب وزیرِ […]
سیاستدان ٹھیک ہو جائیں تو سب ادارے ٹھیک ہو جائیں گے،سراج الحق

لاہور،لالہ موسی (نیوزڈیسک)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاستدان ٹھیک ہو جائیں تو سب ادارے ٹھیک ہو جائیں گے۔مہنگائی کے خلاف نکالے گئے لانگ مارچ کی قیادت کرنے والے امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے گجرات میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ یہ لوگ حکومت میں ہوں تو […]
سماجی و معاشی انقلاب نعروں نہیں ، کارکردگی سے آتا ہے،خواتین کے قومی دن پر شیری رحمٰن کا پیغام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے خواتین کے قومی دن پر پیغام جاری کیا ہے۔جاری پیغام میں شیری رحمٰن نے کہا کہ خواتین کے قومی دن پر تمام باہمت، محنتی، بہادر خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، ملک کی 49 فیصد آبادی عورتوں پر مشتمل ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ہماری […]
میری ٹائم ایکسپو کامیاب رہی ہے،وائس ایڈمرل نوید اشرف

کراچی(نیوزڈیسک)وائس ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہےکہ میری ٹائم ایکسپو میں کئی وفود اندرون و بیرونِ ملک سے آئے ہیں، تقریب کامیاب رہی ہے۔گزشتہ روز تقریب سے خطا ب میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ مختلف نوعیت کی نمائش تھی، جس کے ذریعے پاکستان کی بلیو اکانومی کو اجاگر کیا گیا۔وائس ایڈمرل […]