شیرخورمہ ریسپی:

یہ سچ ہے کہ پاکستانی کہیں بھی رہیں مگر اپنی دیسی روایات سے کبھی الگ نہیں ہوسکتے۔ کھانے پینے کے معاملے میں بھی ایسا ہی ہے ،نانیوں دادیوں کے زمانے سے جو میٹھے پکوان ہمیں پسند آتے ہیں وہ ساری عمر اولین پسند بنے رہتے ہیں، خاص طور پر کراچی والے دنیا میں کہیں بھی […]
میٹا کی جانب سے مزید ملازمین کو نکالنے کا منصوبہ

نیویارک(نیوزڈیسک)فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا کی جانب سے آنے والے ہفتوں میں مزید ملازمین کو نکالنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔فنانشنل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق مارچ 2023 میں میٹا کی جانب سے مزید ملازمین کو نکالنے کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ میٹا کی جانب سے عملے […]
ننکانہ صاحب میں توہین مذہب کے مبینہ ملزم کو ہلاک کرنےکا مقدمہ درج

ننکانہ صاحب(نیوزڈیسک)ننکانہ صاحب میں توہین مذہب کے مبینہ ملزم کو تھانے سے نکال کر تشدد کرکے ہلاک کرنےکے واقعےکا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم وارث علی کے خلاف بھی 295 بی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو ہلاک کرنے کے مرتکب افراد کے خلاف ایف […]
پاکستان کا نام کچھ جاہل لوگ دنیا بھر میں بدنام کرنا چاہ رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام کچھ جاہل لوگ دنیا بھر میں بدنام کرنا چاہ رہے ہیں، بد قسمتی سے چند لوگوں نے نوجوان نسل میں برائیاں پیدا کرنے کی کوشش کی۔کراچی میں آرٹس ورکشاپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ آرٹس نمائش […]
جعلی حکومت نے ملک میں مصنوعی بحران پیدا کیا، مراد سعید

سوات (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جعلی حکومت نے ملک میں مصنوعی بحران پیدا کر رکھا ہے۔سوات میں مجمع عام سے خطاب کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی مراد سعید نے کہا کہ سوات کے لوگوں کا […]
پاک امریکا دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور کل سے واشنگٹن میں شروع ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاک امریکا دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور کل سے واشنگٹن میں شروع ہورہا ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور امریکا کے مابین دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور کل سے واشنگٹن میں شیڈول ہے، اور درمیانی سطح کے مذاکرات 16 فروری تک جاری رہیں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق […]
انصاف کے معاملے میں ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے، مریم نواز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے کہاہے کہ ووٹ کو عزت دو مہم میں بہت مؤثر سوشل میڈیا چلایا، جس پر پاپا جونز کو ہمارے خلاف کریک ڈاؤن کرنا پڑا۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا تھا کہ لندن میں […]
پٹرول کی مصنوعی قلت کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول کی مصنوعی قلت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیرکیس کی سماعت کریں گے۔ فاضل عدالت نے اوگرا کے سینئر افسر کو ذاتی حیثیت میں جواب سمیت طلب کر رکھا ہے،چیف سیکرٹری، آئی جی اور ڈپٹی کمشنر […]
مجھے اقتدار میں آنے سے روکنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ نوازشریف کی شرط ہے کہ پہلے عمران خان کو نااہل کرو اور جیل بھیجو۔ عدالتوں کا کام کمزور اور طاقتور کے ساتھ یکساں سلوک کرنا ہوتا ہے۔ طاقتور ہمیشہ اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، یسہ بچانےکے لیے قانون پر عمل درآمد نہیں کیاجارہا […]
ماضی میں ہم سے جو غلطیاں ہوئیں ان کا پوری طرح ازالہ کیا جائے گا، احسن اقبال

نارووال (نیوزڈیسک )مسلم لیگ (ن) نے انتخابات سے قبل کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کر لیا ،وفاقی وزیر احسن اقبال دیرینہ لیگی کارکن کو منانے اس کے گھر پہنچ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال ،خواجہ وسیم بٹ اور سابق سٹی چیئرمین پیر اظہر الحسن گیلانی […]