اہم خبریں

لاہور الحمراء میں تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹول کا اختتام

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور اور کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹول ادب کے رنگ بکھیرتا ہوا اختتام پذیر ہو گیا۔آخری روز مختلف ادبی سیشن اور 4 کتابوں کی رونمائی بھی ہوِئی جس میں ملک کے نامور ادیبوں سمیت اہم ملکی شخصیات نے شرکت کر کے تقریبات کو چار چاند لگا دیئے۔معروف […]

اسکول اور کالجز میں منشیات فروخت کرنے والی خاتون گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے پوش علاقے میں قائم اسکول اور کالجز میں منشیات فروخت کرنے والی خاتون کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لاہور کے علاقے ڈیفنس کے اسکول اور کالجز میں منشیات فروخت کرنے والی خاتون گرفتار کیا، ملزمہ کی شناخت شبانہ کے نام سے ہوئی جس کے […]

سندھ حکومت کا جامعات میں موسمیاتی تبدیلی کا الگ مضمون پڑھانے کا فیصلہ

کراچی( نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے تمام سرکاری و نجی جامعات میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق الگ مضمون متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر جامعات و ماحولیات اسماعیل راہو نے سیکریٹری جامعات اور تمام وائس چانسلرز کو موسمیاتی تبدیلی کے الگ مضمون پر کام شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔وزیر ماحولیات اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ پاکستان […]

وفاق خیبر پختونخوا کے 280 ارب کا مقروض ہے، محمود خان

سوات (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صوبے کے 280 ارب روپے کی مقروض ہے۔سوات میں جلسے سے خطاب میں محمود خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں زیادہ قرضے لینے کا مقصد ترقیاتی کاموں کا جال بچھانا تھا۔انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے […]

بجلی کی قیمت میں اضافے اور سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے شرائط پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں اضافے اور سبسڈی ختم کرنے کا پلان منظورکرلیا۔ پلان کے تحت جون تک گھریلو صارفین کیلئے بجلی7روپے فی یونٹ تک مہنگی ہوگی۔پلان کے تحت مارچ 2023 سے برآمدی شعبے اور […]

شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیک کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شوکت ترین عمران خان کے بہکاوے میں آگئے تھے، […]

قوم دیکھ رہی ہے کہ 13 جماعتی اتحاد کس طرح الیکشن سے بھاگ رہا ہے، پرویز الہٰی

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت ہر دن میں بڑھتی ہی جا رہی ہے، ان کے الیکشن مہم پر نکلتے ہی مخالفین گیدڑ کی طرح بھاگتے نظر آئیں گے، شہباز شریف کی نااہلی نے عوام کو مہنگائی اور دیگر مالی مشکلات سے دوچار کیا۔لاہور […]

حسن علی نے بابر اعظم سے بھی شادی کی درخواست کردی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کھیل کر انہیں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے سے قبل ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کا ماحول کیا ہوتا ہے۔پی ایس ایل میں پشاور زلمی سے بطور ایمرجنگ کرکٹر اپنے کیرئیر کا […]

سرفراز احمدتجربہ کاربیٹر ہیں،کپتان ملتان سلطانز محمد رضوان

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے سرفراز احمد کی تعریف کردی۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ سرفراز احمد تجربہ کار بیٹر ہیں، شاہین آفریدی ورلڈ کلاس بولر ہے۔محمد رضوان نے کہا کہ کراؤڈ کی وجہ سے فائدہ ہوتا ہے۔ اُمید […]

عوام گزشتہ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ بھگت رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام گزشتہ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قابل تجدید توانائی کے ذرائع سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے اجلاس میں شمسی اور پون توانائی کے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔شہبازشریف نے کہا کہ سورج اور ہوا سے […]