اہم خبریں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کیپ ٹاؤن (نیوزڈیسک) پاکستان ویمنز ٹیم نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا آغاز کرتے ہوئے حریف ٹیم بھارت کو جیت کے لئے 150 رنز کا ہدف دے دیا تھا جو بھارتی ویمنز ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے […]

عمران خان کا ترک اور شام کے سفیروں کو فون، زلزلے سے نقصان پر افسوس کا اظہار

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان میں موجود ترکیہ اور شام کے سفیروں کو فون کیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی گفتگو میں سفیروں سے ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ، افسوس اور دونوں ممالک کی حکومتوں، عوام سے دلی […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے زیادہ ہوگئی، عرب میڈیا

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے بڑھ گئیں۔انقرہ سے عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات 29 ہزار 605 ہوگئیں۔ عرب میڈیا نے مزید رپورٹ کیا کہ پڑوسی ملک شام میں زلزلے سے اموات 4 ہزار 5 سو ہوگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے […]

فوکس کھیل اور ٹیم کو جتوانے پر ہے، شاہین آفریدی

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ فوکس کھیل اور ٹیم کو جتوانے پر ہے۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ پُرجوش ہیں، مومینٹم بنانے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم دفاعی چیمپئن ہیں، ایونٹ میں […]

پاکستان نے بھارت کو ہرا کر ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

چنائی (نیوزڈیسک)پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر 21ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔اتوار کو بھارت کے شہر چنائی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 0-2سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان کے نورزمان نے بھارت کے کرشنا مشرا کو 12/10، 9/11، 13/11اور 9-11سے […]

سرگودھا میں سب انسپکٹر سے اتفاقیہ گولی چل گئی، 2 اہلکار زخمی

سرگودھا(نیوزڈیسک) سرگودھا میں سب انسپکٹر سے اتفاقیہ گولی چل گئی، جس سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو اتفاقیہ گولی چلنے کا واقعہ تھانہ فیکٹری ایریا میں پیش آیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ گولی لگنے سے دو اہلکار زخمی ہوئے، غفلت برتنے پر سب انسپکٹر کو معطل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا […]

نئی پارٹی بنانے سےمتعلق سب افواہیں ہیں،شاہد خاقان کا ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے الیکشن پارٹی ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کردیا۔الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں میڈیاسے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیرعظم نواز شریف کو اپنا قائد قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ میرا قائد صرف نواز شریف ہے، الیکشن مسلم لیگ (ن) کی […]

وزیراعظم کی شمسی، ونڈ بجلی منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے شمسی اور ونڈ کے بجلی منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں ونڈ اور شمسی توانائی کی موجودہ استعداد پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں تعطل کا شکار منصوبوں اور […]

میری ٹائم نمائش،پاکستانی طلبہ کی تیار کردہ مصنوعات غیرملکی مندوین کی توجہ کا مرکز بن گئیں

کراچی(نیوزڈیسک) 10ویں انٹرنیشنل میری ٹائم نمائش و کانفرنس کے دوران پاکستانی طلبہ کی تیار کردہ آرگینک کاسمیٹکس مصنوعات، کفایت بخش ایئرفرایئر، ٹماٹر کا پاؤڈر اور سمندری فضلے سے تیار بیش قیمت پراڈکٹ chitosan ملکی و غیرملکی مندوبین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ نمائش میں کراچی یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ آف فارمیسی، فوڈ سائنسز، بائیو ٹیکنالوجی، […]

پشاور، گھریلو ناچاقی پر چچا نے 3 سالہ بھتیجے کو قتل کردیا

پشاور(نیوزڈیسک) گھریلو ناچاقی پر سگے چچا نے 3 سالہ بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا، ملزم اور مقتول طفل ساحل ولد رومان گلبرگ کے علاقہ گل آباد نمبر 1 کے رہائشی ہیں۔تھانہ گلبرگ پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل (پستول) بھی […]