روسی حاملہ خواتین کا بچوں کی پیدائش کیلیے ارجنٹائن منتقلی کے رجحان میں اضافہ

بیونس آئرس(نیوزڈیسک) روس سے ایک ارجنٹائن جانے والی ایک پرواز میں 33 حاملہ خواتین سوار تھیں، بچوں کو جنم دینے کے لیے ارجنٹائن منتقل ہونے کی حیران کن وجہ سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صرف چند ماہ کے دوران بچوں کی ولادت کے لیے 5 ہزار سے زائد روس سے حاملہ […]
ماہرین فلکیات نے ناقابلِ دید کہکشاں کی تصویر پہلی بار عکس بندکرلی

روم(نیوزڈیسک)ماہرینِ فلکیات نے مشہور سائنس دان البرٹ آئن اسٹائن کی جنرل تھیوری آف ریلیٹیویٹی کو استعمال کرتے ہوئے ’ناقابلِ دید کہکشاں (انوزیبل گلیکسی)‘ کی پہلی تصویر عکس بند کرلی۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق بگ بینگ کے دو ارب سال بعد بننے والی یہ جرمِ فلکی انتہائی فاصلے کی وجہ سے مبہم تھی اور خلائی غبار […]
بھارت،آن لائن منگوائی گئی ڈبل روٹی میں سے زندہ چوہا نکل آیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک خاتون کو آن لائن شاپنگ کمپنی سے ڈبل روٹی منگوانا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتین اروڑا نامی خاتون نے ٹوئٹر پر کچھ تصاویر شیئر کیں اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے آن لائن شاپنگ کمپنی سے ڈبل روٹی آرڈر کی۔خاتون کے مطابق انہوں […]
توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے کچرے سے بجلی بنانے کا منصوبہ

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے نیپرا نے کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے۔ملک میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے مختلف کوششیں کی جارہی ہیں، کچھ وفاقی وزراء نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی بھی تجویز دی ہے، اور سرکاری عمارتوں اور […]
سعودی عرب اس سال 2 خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجے گا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب رواں سال 2 خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق مذکورہ بالا خلائی پرواز امریکا سے عالمی خلائی اسٹیشن کےلیے روانہ ہوگی۔جن خلابازوں کو بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن بھیجا جائے گا ان میں ریانہ برناوی اور علی القرنی شامل ہیں۔ان خلابازوں کو سعودی عرب کے مملکت کے ویژن 2030 […]
لاہور الحمرا آرٹس کونسل میں فواد حسن فواد کی کتاب ’’کنج قفس‘‘ کی رونمائی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کی کتاب ’کنج قفس‘ کی رونمائی ہوگئی۔الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہونے والی کتاب کی تقریب رونمائی میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ سعد رفیق اور سردار ایاز صادق شریک ہوئے۔کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران اسٹیج پر کنج قفس کے مصنف فواد حسن […]
شاہد آفریدی کی تبلیغی اجتماع میں شرکت، تصاویر وائرل

کرا چی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے تبلیغی اجتماع میں ہزاروں افراد سمیت کئی نامور شخصیات نے بھی شرکت کی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ایم […]
حریت کانفرنس کا بھارت کی کشمیر دشمن پالیسیوں کیخلاف 15 فروری کو ہڑتال کا اعلان

سری نگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس نے بدھ 15 فروری کو ہڑتال کی اپیل ہے۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق حریت کانفرنس نے کہا کہ بھارت کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف 15 فروری کو ہڑتال کی جائے گی۔ حریت کانفرنس نے مزید کہا کہ بھارت انسداد […]
موجودہ حکومت ملک کو 9 مہینوں میں دیوالیہ کر چکی ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا موجودہ حکومت ملک کو ان 9 مہینوں میں دیوالیہ، کنگال کر چکی ہے۔اپنے ایک بیان میں رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مریم بی بی سے پوچھتا ہوں کہ نوازشریف کا […]
پی آئی اے کا طیارہ مزید 5 ٹن امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کیلئے پی آئی اے کا طیارہ مزید 5 ٹن امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق زلزلے کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر 72 ٹن امدادی سامان اور 51 ریسکیو ٹیم کے افراد کو لے کر جایا جا چکا […]