اہم خبریں

فلم پٹھان کا فی میل ورژن،سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپ تبصرے

ممبئی (نیوزڈیسک)ایک خاتون میک اپ آرٹسٹ نے فلم پٹھان سے متاثر ہوکر خود کو شاہ رخ خان کے روپ میں ڈھال لیا ۔ کنگ خان کی کاپی کرنے پر سوشل میڈیا صارفین انہیں مختلف تبصروں سے نواز رہے ہیں ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بالی وڈ کی مقبول ترین فلم پٹھان کا جنون ریلیز سے […]

ناسا نے مریخ کی چٹان پر دوران تحقیق قدیم جھیل کے آثار کا پتہ لگالیا

نیویارک (نیوزڈیسک)ناسا کی خلائی گاڑی نے مریخ پر قدیم جھیل کا پتہ لگا لیا۔ ناسا نے مریخ پر موجود چٹان پر کی جانے والی تحقیق میں ایک قدیم جھیل کے آثار پائے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناسا کی روبوٹک گاڑی کو یہ آثار مریخ میں ایک ایسے مقام سے گزرتے ہوئے ملے ہیں جسے […]

پاکستان سپر لیگ 8کا آغاز آج ملتان سے ہوگا،شائقین پر جوش

لاہور / کراچی / ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8کا آغاز (آج)پیر سے ملتان میں ہوگا ،قانون نافذ کرنے اداروں کے تقریبا 8ہزار اہلکار مختلف مقامات پر خدمات سرانجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 8کاپیر سے ملتان میں آٰغاز ہوگااس ضمن میں ملتان اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا گیا،اسٹینڈز کی صفائی […]

چیٹ جی پی ٹی جیسی ٹیکنالوجی ہماری دنیا بدل دے گی، بل گیٹس

واشنگٹن(نیوزڈیسک)مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں بہتری موجودہ عہد کی اہم ترین پیشرفت ہے۔جرمنی کے ایک اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ جی پی ٹی نامی چیٹ بوٹ ہماری دنیا کو […]

ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا

رباط(نیوزڈیسک)ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا۔ فائنل میں سعودی کلب الہلال کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔ ونی جونیئر، فیڈریکو کے دو دو، کریم بینزیما نے ایک گول کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراکش کے شہر رباط میں فیفا کلب ورلڈکپ کے فائنل میں سعودی کلب […]

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا شاداب کو منفرد ویلکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے اپنے کپتان شاداب خان کو منفرد انداز میں ویلکم کیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شاداب خان کو جس منفرد انداز میں ویلکم کیا ہے اس کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سب کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں بیٹ […]

امید ہے آئی ایم ایف سے معاملات طے ہو جائیں گے، نوید قمر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے کہاہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، ہمیں امید ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاملات طے ہو جائیں گے۔یہ بات وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے ٹنڈو محمدخان میں نرسنگ کالج کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان […]

پی ایس ایل 8، ٹرک آرٹ والا کمنٹری باکس تیاری کے آخری مرحلے میں داخل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کے لیے بھی ایک بار پھر ٹرک آرٹ سے مزین کمنٹری باکس تیار کیا جا رہا ہے۔رنگا رنگ کمنٹری ٹرک تیاری کے آخری مرحلے میں ہے، ٹرک پر پی ایس ایل کا نعرہ سب ستارے ہمارے بھی درج ہے۔ٹرکوں کی طرح کمنٹری باکس پر فقرے […]

راکھی کے شوہر عادل پر ایرانی لڑکی نے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کروا دیا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کی مشہور رقاصہ و اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی پر ایرانی لڑکی نے ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عادل درانی ان دنوں اہلیہ کی جانب سے درج فراڈ اور تشدد کے مقدمے میں جیل میں قید ہیں تاہم ان کی مشکلیں اب ختم ہونے کا […]

ڈی جی نے سول ایوی ایشن کو 2 ہزار ارب کا نقصان پہنچایا، زرین گل درانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سول ایوی ایشن آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر زرین گل درانی نے سیکریٹری ایوی ایشن کو خط لکھا ہے جس میں ڈی جی سی اے اے اور ان کی ٹیم پر ادارے کو مبینہ طور پر 2 ہزار ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی سی […]