مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، شہبازشریف ، مریم اورنگزیب اور شازیہ مری کا ضیامحی الدین کے انتقال پراظہارافسوس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدروزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ضیا محی الدین اپنی ذات میں ایک فن پارہ تھے،ان کے مخصوص انداز نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچائی،افسوس! خوبصورت خوبیوں کا مالک شخص معاشرے سے کوچ کر گیا، ان کی صلاحیتوں اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں […]
ملک پر مسخروں کو مسلط کردیا گیا ،الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرینگے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے، اگر میں غدار ہوں تو میرے سارے ووٹر غدار ہیں، غداری کیس میں ابھی تک پولیس چالان پیش نہ کر سکی، پاکستان میں کچھ ناسمجھ لوگ ہیں جنہیں تاریخ […]
24گھنٹوں میں 22 کورونا کیسز،12کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 498 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 498 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں […]
ترکیہ کیساتھ شام میں بھی امدادی سامان بھیجا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے زلزلہ زدگان کیلئے قائم فنڈ کو ترکیہ کے ساتھ ساتھ شام میں متاثرین کی مدد کیلئے بھی استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نہ صرف ترکیہ اور شام میں امدادی سامان بھیج رہا ہے بلکہ اسکی ترسیل پر آنے والے تمام اخراجات […]
بچپن سے پتہ تھا کہ میں کیا بننا چاہتا ہوں، گلوکار علی ظفر

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے میٹ دی اسٹار میں علی ظفر سیشن ہوا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گلوکار علی ظفر نے کہا کہ جس گھر میں میں پیدا ہوا وہ علمی گھرانہ ہے۔ ہمیشہ گھر میں پروگریسیو گفتگو ہوتی تھی۔ اچھے اور برے میں نہیں، درمیان میں دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے […]
فلم ہیرا پھیری بابو بھائی ، شام اور راجو کے بغیر نہیں،سنیل شیٹی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار سنیل شیٹی نے فلم ہیرا پھیری 3 کے حوالہ سے کہا ہے کہ میرا ماننا ہے راجو کے بغیر شام نہیں ، شام کے بغیر بابو بھیا نہیں اور تینوں کے بغیرفلم ہیرا پھیری نہیں ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق شنیل شیٹی نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا۔ […]
37سالہ باربرا ہرنانڈزانٹارکٹیکا کے سمندر میں تیراکی کرنے والی پہلی انسان بن گئیں

گرینج آئی لینڈ(نیوزڈیسک)جنوبی امریکی ملک چلی کی ایک خاتون انٹارکٹیکا کے یخ بستہ سمندر میں ڈھائی کلومیٹر کے فاصلے تک تیر کر انٹارکٹیکا کے سمندر میں تیرنے والی پہلی انسان بن گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق37 سالہ باربرا ہرنانڈز نے گرینج آئی لینڈ میں چلی بے کے مقام پر سادہ سے تیراکی کے لباس میں […]
عامر خان کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصویر وائرل، مداح تشویش میں مبتلا

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی چھڑی (اسٹک) پکڑ کر چلنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ دنوں عامر خان نے 35 سال بعد پہلی بار اداکاری سے بریک لیا اور فیملی کے ہمراہ وقت گزار رہے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بالی وڈ اداکار نے حال ہی میں ایک شادی میں […]
امپورٹڈ ٹولہ جو مرضی کر لے شکست ان کا مقدر ہے،مسرت چیمہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی کی صورت میں ترقی کرتی معیشت کو ڈبونے کے کرداروں بارے مزید ہوشربا انکشافات بھی سامنے آئیںگے، مسلم لیگ (ن) کے گھر کے بھیدی نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کی ہاتھوں سے تدفین کا بتا دیا ہے […]
نگران حکومت کے اختیارات بارے درخواستوں پر سماعت منگل کو ہو گی

لاہور( نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ نگران حکومت کے اختیارات بارے پی ٹی آئی رہنمائوں کی درخواستوں پر منگل کو سماعت کرے گا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے گزشتہ سماعت پر ریمارکس دئیے تھے کہ آئندہ سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی اور […]