پرتگال، پادریوں کی جانب سے 5 ہزار بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

لزبن (نیوزڈیسک)پرتگال میں عیسائی پادریوں نے 1950 سے اب تک تقریباً 5 ہزار بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پچھلے سال 500 متاثرین کی شکایتیں سننے کے بعد ایک انکوائری کمیشن نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔کمیشن کے سربراہ پیدرو اسٹریخٹ نے لسبن میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]
محکمہ خوراک راولپنڈی نے فلور ملز کی ہرتال کو ناکام بنانے کیلئے منصوبہ ترتیب دے دیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )محکمہ خوراک راولپنڈی نے فلور ملز کی ہرتال کو ناکام بنانے کیلئے منصوبہ ترتیب دے دیا۔راولپنڈی کی 200 ملوں میں 148 مل مالکان ہڑتال میں شامل ہوئے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اللہ دتہ ثاقب کے مطابق ہڑتال میں شامل نہ ہونے والی 52 ملوں کو یومیہ 4900 میٹرک ٹن گندم فراہم کرینگے، […]
پاکستان میں عام انتخابات کی بجائے قومی حکومت بننے کی افواہوں کی گردش

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کی بجائے قومی حکومت بننے کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملک کی خراب معاشی صورتحال کے بعد بعض سیاسی قوتوں نے عام انتخابات کی بجائے پہلے ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے سر جوڑ لیئے ہیں تاکہ عام انتخابات کے […]
افغان عبوری حکومت میں اختلافات ہیں، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی میڈیا ادارے بلوم برگ نے افغان عبوری حکومت میں اختلافات ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ بلوم برگ کے مطابق یہ اختلافات ملا ہیبت اللّٰہ کے اس فرمان کے بعد پیدا ہوا جس کے نتیجے میں خواتین کو تعلیم اور ملازمت سے روک دیا گیا ہے۔ طالبان رہنما حکومت پر اجارہ […]
مریم نے پارٹی صدارت سنبھالی تو فیصلہ کروں گا آگے چل سکتا ہوں یا نہیں، شاہد خاقان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے مریم نواز نے پارٹی صدارت سنبھالی تو فیصلہ کروں گا جماعت میں آگے چل سکتا ہوں یا نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا مریم نواز نہ میری لیڈر ہیں، نہ اُن کا دعویٰ ہے […]
کراچی، 9 روز سے لاپتہ 6 سالہ بچے کی لاش نالے سے مل گئی

کراچی(نیوزڈیسک) گلشن اقبال میں 9 روز سے لاپتہ 6 سالہ بچے کی لاش نالے سے مل گئی۔ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن رضوان خان نے بتایا کہ بچے کی لاش حاجی لیمو گوٹھ نیو دھوراجی بلاک 3 میں نالے سے ملی جس کی شناخت 6 سالہ عبدالرحیم ولد اعجاز حسین کے نام سے کی گئی۔پولیس کا […]
ترکیہ شام زلزلہ، کورولش عثمان کے اداکار جاگدس جانکایا اہلیہ سمیت جاں بحق ، بوزداغ فلم نے تصدیق کردی

انقرہ (نیوز ڈیسک)ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں اسلامی فتوحات پر مبنی مقبول سیریز ’کورولش عثمان‘ کے اداکار اہلیہ سمیت چل بسے۔ اداکار جاگدس جانکایا اورانکی اہلیہ زلان ٹگرس کے جاں بحق ہونے پروڈکشن کمپنی بوزداغ فلم نے آفیشل انسٹا اکاؤنٹ پر تصدیق بھی کردی ، اداکار کی اہلیہ پیشے کے اعتبار سے […]
ایف آئی اے نے شوکت ترین کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔ایف آئی اے کے سائبرکرائم ونگ کی جانب سے درج مقدمے کے متن میں کے مطابق سابق وزیرخزانہ نے دونوں وزراء کوکال آئی ایم ایف پروگرام ناکام بنانے […]
کابینہ نے پی ایس ایل 8 کی سیکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز تعینات کرنےکی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کرنےکی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل 8 کا آغاز آج سے […]
ضلع دکی ، مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید،ملزمان فرار

دکی(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق دکی میں مشرقی بائی پاس پر پولیس معمول کے گشت پر تھی کہ پولیس اہلکار نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جس پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کر دی گئی، فائرنگ کے […]