اہم خبریں

آزادکشمیر ،مری، گلگت بلتستان میں برفباری، محکمہ موسمیات کی نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) محکمہ موسمیات نے28فروری بروز منگل سےیکم مارچ جمعرات تک بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی ۔ بالائی و وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ مغربی ہوائیں 28 فروری کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونگی […]

معروف پاکستانی اداکار شاہد گاڑی حادثے میں بال بال بچ گئے

ٹرانٹو (نیوزڈیسک)کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں معروف پاکستانی اداکار شاہد کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں سینئر اداکار محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق اداکار شاہد دوست کے گھر کھانے پر جارہے تھے کہ اس دوران اچانک ان کی گاڑی بے قابو ہوکر ٹرالر سے ٹکراگئی۔ حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر شاہد کا […]

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ ، پی ایس ایل سکیورٹی اخراجات پر تعاون مانگ لیا

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کاوزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ ، چیئرمین پی سی بینجم سیٹھی نے وزیر اعظم کو پی ایس ایل 8 کے میچز کی منتقلی معاملے اور نگران پنجاب حکومت کے رویے سے متعلق تفصیلی آگاہ کیا۔چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی […]

لاس اینجلس ، برفانی طوفان نے تباہی مچادی، ہزاروں گھر بجلی سے محروم

کیلفورنیا (نیوزڈیسک)امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں برفانی طوفان کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔خبرایجنسی کے مطابق لاس اینجلس میں بلند مقامات پربرفباری ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ دیگر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ۔بارش کے باعث لاس اینجلس میں کئی اہم شاہراہیں پانی میں ڈوبنے اور […]

حکومتی نااہلی ،بجٹ خسارہ بلند ترین سطح 62 کھرب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوام پر735 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کے باوجود بجٹ خسارہ ملکی تاریخ میں 6.22 ٹریلین یا 62کھرب 20ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نظرثانی شدہ تخمینہ لگایا گیا ہے۔بجٹ خسارے پر نظرثانی آئی ایم ایف سے مذاکرات کی روشنی میں کی گئی ہے جس میں بجٹ اخراجات کے […]

پاکستانی کرنسی میں استحکام، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی( نیوزڈیسک) تیسرے ہفتے بھی ڈالر ریورس گئیر میں رہا۔چائنہ ڈیولپمنٹ کی جانب سے پاکستان کو 70کروڑ ڈالر کے تجارتی قرضوں کے اجرا،ذرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے سرکاری ذخائر اور صدر مملکت کی جانب سے منی بجٹ کی منظوری جیسے عوامل روپے کے استحکام کا باعث بنے اور 5 روزہ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کی […]

چیئر مین نیپرا نے عوام پر بجلی گرادی، ایم ڈی آئی چارجزکی وصولی کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین نیپراتوصیف ایچ فاروقی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر بجلی درآمدی فیول سے پیدا کی جارہی ہے لہٰذا عوام کو اس کا بوجھ اٹھانا ہوگا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب میں کہا ہے کہ ایم ڈی آئی فکسڈ چارجز […]

اُردنی فوج نے بارود سے بھرا شامی ڈرون مار گرایا

اردن(نیوزڈیسک) اردنی بارڈر گارڈ فورسز نےشام سے آنے والے ایک ڈرون کو مار گرایا۔مسلح ڈرون کی اردن کی سرحد عبور کرنے کی کوشش ناکام بنادی، اس میں دستی بم اور رائفل موجود تھی۔ فوجی ذرائع کے مطابق بارڈر گارڈ فورسز نے سراغ لگایا کہ ایک ڈرون شامی سرزمین سے اردن کی سرزمین میں غیر قانونی […]

فیفا فٹبال ایوارڈ : بہترین فٹبالرکیلئے میسی ، مباپے اور بینزما آمنے سامنے آگئے

نیویارک : (ویب ڈیسک )فیفا فٹبال ایوارڈ، بہترین فٹ بالر کے فائنلسٹ کا اعلان کردیا تاہم جیت کا تاج کس کے سر ہوگا اس کا فیصلہ کل پیر کو ہوگا ۔2022 کے بہترین فیفا مینز پلیئر کے انعام کے لیے اولمپک چیمپئن فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کے کھلاڑی لیونل میسی اور ورلڈ کپ کے […]

شہریوں کا ناحق خون بہانے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہبازشریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد سزا سے بچ نہیں سکتے،شہریوں کا ناحق خون بہانے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔وزیراعظم نے بارکھان کے علاقے رکھنی بازار میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس جبکہ اہل خانہ سے […]