اہم خبریں

بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال نے طاہر شاہ کا بھی گانا چوری کرلیا،وڈیووائرل

پاکستانی گانوں کی نقل کے لئے مشہور بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال نے اب ایک اور گانا چوری کرلیا، اس بار بھارتی گلوکار نے طاہر شاہ کا گانا ’آئی ٹو آئی‘ چوری کیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے طنز و تمسخر کے نشتروں کا نشانہ بن گئے۔ اس حوالے سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ […]

بادامی ٹنگڑی،ذائقہ ایسا،آپ بازاری فاسٹ فوڈ کو بھول جائیں گے

آج ہم آپ کو مزیدار بادامی ٹنگڑی بنانے کا طریقے بتائیں گے ، جو انتہائی آسان ہے ،چھوٹی سی ترکیب سے آپ مہمانوں کے دل جیت سکتے ہیں۔ اجزاء لہسن اور ادرک کا پیسٹ 2 چمچ آمیزہ بنانے کے اجزاء دہی 1 کپ بادام کا پاؤڈر 25 گرام خشک میتھی 1 عدد کالی مرچ پاؤڈر […]

وزیر آباد حملہ کیس،عدالت نے وفاقی حکومت کی بنائی جے آئی ٹی کو کالعدم قرار دیکرتمام درخواستیں یکجا کرنیکا حکم دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد حملہ کیس ،عدالت نے وفاقی حکومت کی بنائی جے آئی ٹی کو کالعدم قرار دیکرتمام درخواستیں یکجا کرنیکا حکم دیدیا ۔آج جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے عمران خان پر وزیر […]

پولیس کو دیکھ کرمشرف دور میں دیواریں پھلانگ کر بھاگے اب پلاسٹر اتارا تو باتھ روم میں چھپ گئے، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو معلوم تھا پراجیکٹ عمران خان کو لایا جا رہا،پاکستان ٹرک انصاف پارٹی بہت خفا ہے کہ لیڈر کو گیدڑ کیوں کہا،مشرف دور میں دیواریں پھلانگ کر بھاگ گئے، پلاسٹر اتارا تو باتھ روم میں چھپ گئے، لیڈر نواز […]

سمجھوتے کی بات کرنے والا، آج خود این آراو مانگ رہا ہے،وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کو چاہیے کہ عمران خان کو ہر صورت میں گرفتار کرے، لیڈر اور گیدڑ کے درمیان قوم فرق اچھی طرح جان گئی ہے۔آج وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج عمران خان کا راستہ نا […]

عمران خان ذاتی طور پر پولیس سے عدالتی نوٹس بھی وصول نہیں کرتے، گرفتاری سے اتنے خوفزدہ ہیں ،وفاقی وزیر شیری رحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ماحولیات و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کی بات کرنیوالے عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے جھوٹ بولا کہ وہ گھر پر نہیں،عمران خان گرفتاری سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ ذاتی طور پر پولیس سے عدالتی نوٹس بھی وصول نہیں کرتے ۔آج سماجی رابطے […]

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر لگے کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہورمیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر لگے کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی،آگ نے بجلی کے تاروں اور ٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس اہلکار اورکارکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی اور اس پر قابوپایا۔آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں […]

خفیہ ایجنسیوں کی مدد سے بچیوں کے اغوا میں ملوث کرداروں کو سامنے لایا جائے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ بچیوں کو 6 سال تک غائب رکھنا وڈیرا سسٹم میں ہوتا ہے، قانونی بالادستی رکھنے والے ملک میں نہیں، خفیہ ایجنسیوں سے بچیوں کے اغوا میں ملوث کرداروں کو سامنے لایا جائے ۔ سپریم کورٹ نے بازیاب بچیوں کو والدہ ڈاکٹر مہرین بلوچ کے […]

فلم پروجیکٹ کے ،امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران شدید زخمی،اسپتال داخل

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن حیدرآباد میں اپنی فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہیں پسلی کے پٹّھوں میں شدیدچوٹ لگی جس کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں اسپتال داخل کرلیا گیا۔بگ بی نے اپنے […]

2035 تک دنیا کی نصف آبادی موٹاپے کی شکار ہوسکتی ہے،ماہرین کا انتباہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگریہی سلسلہ چلتا رہا اور مناسب تدارک نہیں کیا گیا تو 2035 تک دنیا کی نصف آبادی موٹاپے کی شکار ہوسکتی ہے۔ اس سے طرح طرح کے مسائل پیدا ہوں گے اور عوام یا حکومتوں کی جیب پر لگ بھگ 4.32 ٹریلیئن ڈالر سالانہ اضافی خرچ کرنا ہوں […]