اہم خبریں

شوق ہے، چاہتی ہوں اصل شادی ہو، اداکارہ نوال سعید

کراچی(نیوزڈیسک)مقبول اداکارہ، ماڈل و لکھاری نوال سعید نے کہا ہے کہ یہ بات سچ ہے کہ انہیں شادی کی خواہش ہے، کیوں کہ انہیں شادی کا شوق ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی اب اصل میں ہوجائے۔اداکارہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے صوبہ سندھ […]

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا سابق وزیراعظم میاں نوا زشریف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا سابق وزیراعظمنوا زشریف سے ٹیلی فونک رابطہ،دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا،مولانا فضل الرحمان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے حوالے سے اپنے موقف سے آگاہ کیا، پی ڈی ایم سربراہ نے نواز شریف سے […]

مردوں کی خود سے دس سال بڑی عمر کی عورت سے شادی طلاق کی وجہ بنتی ہے، ماہرین نفسیات

ریاض(اے بی این نیوز)نفسیاتی امور کی مشیر ہوازن بن زغر نے کہا ہے کہ بہت سے مرد ایسے ہیں جو خود سے 10سال بڑی خواتین سے شادی کرتے ہیں کیونکہ انہیں بیوی کی نہیں بلکہ ماں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مردوں اور عورتوں کے درمیان عمر کا عام فرق 3سے […]

ایران کی نجی ایئرلائن کی پرواز کی الماتے میں ہنگامی لینڈنگ ، مسافر محفوظ رہے

تہران (اے بی این نیوز) تہران سے بیجنگ جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں روس کی فضائی حدود میں ہنگامی صورتحال پیدا ہونے پر طیارے کو قازقستان کے الماتے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہان ایئر کی پرواز ڈبلیو 579نے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3:24بجے تہران انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]

سندھ میں 3 اعشاریہ 9 شدت زلزلے کے جھٹکے

کراچی(اے بی این نیوز) دیہی سندھ کے علاقے نینگ شریف کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 9 ریکارڈ ہوئی جس کی گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کا مرکز منچھر جھیل کے جنوب سے 22کلو میٹر کی دوری پر تھا۔ […]

روس ہزیمت کا شکار، یوکرین کی مدد جاری رکھیں گے،جرمن چانسلر

برلن(اے بی این نیوز)جرمن چانسلر اولاف شولز نے یوکرین کی اقتصادی و انسانی کے علاوہ اسلحے کی امداد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو یوکرین میں خلاف توقع ہزیمت کا شکار ہونا پڑا ہے،روسی صدر پوتین کو یوکرینی عوام کی طاقت اور ان کی پس پشت مدد کرنے والے دوستوں […]

برطانیہ، غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد گذشتہ سال کے مقابلے میں دوگنا ہو گئی

لندن(اے بی این نیوز)برطانیہ میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد گذشتہ سال کے مقابلے میں دو گنا ہو گئی ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے کرائے گئے ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں جنوری کے مہینے میں غذائی قلت سے متاثرہ بچوں کی تعداد گذشتہ سال کے مقابلے […]

متحدہ عرب امارات ،صحرائی پرچم 2023فضائی مشقیں شروع ہو گئیں

ابو ظہبی(اے بی این نیوز)متحدہ عرب امارات میں سعودی عرب اور ایشیائی و یورپی ممالک کی شرکت سے “صحرائی پرچم 2023″نامی فضائی مشقیں شروع ہو گئی ہیں، عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب وزارت دفاع نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں متحدہ عرب امارات کی ظفرا ایئر بیس پر سعودی عرب ایئر فورس اور […]

سیشن کورٹ کا عمران خان کے وارنٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد سیشن کورٹ کا عمران خان کے وارنٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں ہے، فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رہے ہیں۔ اسلام آباد سیشن کورٹ کا عمران خان کے وارنٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ […]

عمران خان گرفتاری کا معاملہ، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی کپتان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

لاہور(نیوز ڈیسک) عمران خان گرفتاری کا معاملہ، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی کپتان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئے ۔عارف علوی کی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات جاری ہے، دونوں شخصیات کے درمیان موجودہ […]