اہم خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج 2023ء پالیسی کی منظوری دے دی ، سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الحمد اللہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج 2023ء پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی 2023ء کی منظوری دی ہے ، رواں سال تقریباً […]

نیب لاہور کی خصوصی ٹیم نوٹس وصول کرانے زمان پارک پہنچ گئی،تعمیل کرا لی

لاہور ( اے بی این نیوز  )قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی دو رکنی خصوصی ٹیم سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئی ہے۔نیب کی ٹیم کو عمران خان کے گھر تک رسائی نہیں مل سکی۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی نے نیب ٹیم کو روک رکھا ہے۔نیب کی ٹیم منی […]

عمران خان کو 7 مارچ کو ہر حال میں عدالت پیش ہوناہو گا ،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ وفاقی پولیس عدالت کے وارنٹ گرفتار کی تعمیل کے لئے زمان پارک گئی تھی لیکن ملزم دیوار پھلانگ کر پڑوسیوں کے گھر چلا گیا تھا ، حکومت کو شوق نہیں ہے کہ عمران خان کو گرفتار کر ے لیکن اگر […]

دشمن اوچھے ہتھکنڈوں سے سکیورٹی فورسز کے عزم کومتزلزل نہیں کرسکتا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے بولان میں دھماکے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن اوچھے ہتھکنڈوں سے سکیورٹی فورسز کے عزم کومتزلزل نہیں کرسکتا،ہمیں اپنی بہادرفوج اورپولیس اہلکاروں پرفخر ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دھماکے میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر […]

میکسیکو،مسلح افراد کی وین پر فائرنگ، 4 امریکی شہری اغوا

میکسیکو(اے بی این نیوز) امریکا سے میکسیکو میں داخلے کا اینٹری پوائنٹ، اس اینٹری پوائنٹ کو عبور کرکے متاموروس آتا ہے جہاں امریکی شہریوں کو اغوا کیا گیا۔ میکسیکو کے شہر متاموروس میں مسلح افراد نے 4 امریکی شہریوں کو اغوا کرلیا۔ایف بی آئی کے سان انٹونیو ڈویژن آفس نے بتایا کہ جیسے ہی گاڑی […]

غیرملکی کرکٹرز پاکستان آتے ہیں تو یہاں کے عوام کی طرح رہیں،نور عالم خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمن نور عالم خان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹرز اگر پاکستان آتے ہیں تو پاکستان کے عوام کی طرح رہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے تمام راستے بند کیے گئے، جب وجہ پوچھی گئی تو […]

واجبات مانگنے پر پلوامہ حملے میں ہلاک فوجیوں کی بیواؤں پرمودی سرکار کا تشدد

جے پور(نیوزڈیسک) مودی سرکار نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے پلوامہ حملے میں مارے گئے 3 بھارتی فوجیوں کی بیواؤں کو حکومتی وعدے پورے نہ ہونے پر احتجاج کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پلوامہ میں 2019 میں بھارتی فوج کے قافلے میں 40 اہلکار ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے […]

عمران خان جان بوجھ کر سیشن عدالت پیش نہیں ہوئے، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ۔تفصیلی فیصلے کے مطابق عمران خان کے وکیل کے مطابق 28 […]

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا سابق وزیراعظم میاںنوا زشریف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا سابق وزیراعظمنوا زشریف سے ٹیلی فونک رابطہ،دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا،مولانا فضل الرحمان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے حوالے سے اپنے موقف سے آگاہ کیا، پی ڈی ایم سربراہ نے نواز شریف سے […]

بچوں کو گھر سے نکالنے کا معاملہ، نواز الدین نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی نے اہلیہ اور بچوں کے حوالے سے گزشتہ چند دنوں سے جاری تنازعات پر بلآخر خاموشی توڑ دی،ٹوئٹر پر طویل پوسٹ شیئرکرتے ہوئے بھارتی اداکارنے کہاکہیہ کوئی الزام نہیں بلکہ میرے جذبات ہیں میرا موقف جانے بغیر ہر ایک نے مجھے قصوروار ٹھہرا دیا، میرے بچوں کو یرغمال […]