امریکہ کا سیلاب سے متاثرہ پاکستانی طالبعلموں کو وظائف دینے کا اعلان

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی حکومت نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی سطح کے پاکستانی طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کی تکمیل میں معاونت کے لیے 500 نئے وظائف دینے کا اعلان کیا ہے،یہ اعلان پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہائر ایجوکیشن […]
سندھ بھر میں کل اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ بھر میں کل تمام اسکول و کالجز میں چھٹی ہوگی۔محکمہ تعلیم سندھ نے کل تمام سرکاری و نجی کالجزمیں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
وفاقی حکومت برڈ فلو کا ہنگامی منصوبہ بنا رہی ہے،ظفر حسن

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سیکرٹری قومی غذائی تحفظ اور تحقیق ظفر حسن کی زیر صدارت منگل کو ملک میں برڈ فلو کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبوں اور متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔ برڈ فلو کی بیماری کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کمشنر انیمل […]
پاکستان بیلاروس کے درمیان زرعی تعاون پر مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان اور بیلاروس کی حکومتوں کے درمیان زرعی تعاون پر مشترکہ ورکنگ گروپ کا چھٹا اجلاس منگل کو ہوا۔وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس تمام شعبوں بالخصوص زرعی شعبے میں شراکت داری کو مزید […]
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی امداد کی فراہمی کے طریقہ کار کو مزید آسان بنایا جائے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی امداد کی فراہمی کے طریقہ کار کو مزید آسان بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے عوام کو بے نظیر انکم سپوڑٹ پروگرام کے حوالے سے درپیش مسائل […]
ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں؟ یہ بات فیصلے دینے والے بھی جانتے ہیں،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دیدیا۔ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں؟ پتا نہیں ہے، یہ بات فیصلے دینے والے بھی جانتے ہیں کہ نہیں؟ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ […]
آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل جاری، لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس کابینہ سے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل جاری، لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس کابینہ سے منظور کر لیا گیا،لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے سے ایف بی آر کو 4 ماہ میں 15 ارب روپے کی آمدن ہوگی،وفاقی کابینہ سے25 فیصد سیلز ٹیکس کےنوٹیفکیشن کیلئے سرکولیشن سے سمری […]
عمران خان کی گرفتاری قانونی عمل ہے، عدالت نے حکم دیا تو پورا کرینگے، آئی جی پنجاب

لاہور ( اے بی این نیوز )عمران خان کی گرفتاری قانونی عمل ہے، عدالت نے حکم دیا تو پورا کرینگے، آئی جی پنجاب نے کہا کہ عمران خان کو سابق وزیراعظم کے پروٹوکول سے زیادہ سکیورٹی دی جارہی ہے، وہ جب ہائیکورٹ آئے ، وہاں بھی سکیورٹی کا بڑا انتظام کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ پولیس […]
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے،انٹر بینک میں ایک ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 87 پیسے کا ہوگیا ہے،انٹر بینک میں ایک ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 87 پیسے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائلملک میں امریکی ڈالر […]
الیکشن کے نام پر مولانا فضل الرحمان اور رانا ثنا کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حماد اظہر

لاہور(اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ آج کل الیکشن کے نام پر مولانا فضل الرحمان، رانا ثنا کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ رانا ثنا اللہ کھلے عام ٹی وی پر تڑیاں لگاتے ہیں، مریم نواز کی چھوٹی سوچ پر پرچے درج کریں گے تو پھر […]