راولپنڈی، چاندنی چوک سٹیشن کے قریب میٹرو بس میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )راولپنڈی میں چاندنی چوک سٹیشن کے قریب لگی آگ نے چلتی بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، مسافروں نے شیشے توڑ کر جانیں بچائیں۔متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، آگ لگنے کے واقعہ کے بعد جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس عارضی طور پر معطل کر دی […]
جوہر ٹاؤن دھماکہ میں ملوث 3 مجرموں کو 5، 5 بار سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا

لاہور(اے بی این نیوز ) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکہ میں ملوث تین مجرموں کو 5، 5 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔مجرموں میں سمیع الحق ٫ عزیز اکبر اور نوید اختر شامل ہیں، مجرموں کیخلاف مقدمے کا […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی۔عمران خان نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپیکر کی جانب سے دائر ریفرنس پر ڈی سیٹ کیا، اس کے بعد قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا۔ مزید […]
مصر میں تدفین کے دوران ” قبر ” دھسنے سے متعدد افراد دب گئے

قائرہ(اے بی این نیوز)مصر میں ایک میت کی تدفین کے وقت ایک عجب حادثہ پیش آیا جب قبر اندر موجود متعدد افراد پر گر پڑی جس کے نتیجے میں متعدد افراد دب گئے،قاہرہ کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کی سکیورٹی سروسز کو اطلاع ملی کہ ایک قبر کی چھت گر گئی ہے اور اس کے اندر لوگ […]
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا،چیئرمین پی اے سی نے ایک ماہ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججزکی تنخواہوں، مراعات اورپلاٹوں کی تفصیلات طلب کرلیں،اس سے قبل پی اے سی نے اعلیٰ عدلیہ کی مراعات کے حوالے رپورٹ مانگی تھی جس پر آڈیٹر […]
پاکستان سے3 ہزار افغان مہاجرین کی واپسی

کابل (اے بی این نیوز) افغانستان کی وزارت برائے پناہ گزین اور وطن واپسی کے امور کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بروز سوموار مجموعی طور پر3 ہزار افغان مہاجرین ہمسایہ ملک پاکستان سے واپس افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ وزارت کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ بیان کے مطابق مہاجرین کی […]
اسرائیلی فضائی حملے میں حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا رن وے تباہ، سروسز معطل

دمشق(اے بی این نیوز) شام کے شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے میں اس کا رن وے تباہ ہو گیا اور اس پر آپریشنل سروسزمعطل کردی گئی ہیں،شام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شامی فضائی دفاع نے مقامی وقت کے مطابق صبح 2بجکر 7منٹ پر ساحلی شہر لاذقیہ […]
جاپان کا خلا میں بھیجا جانے والا راکٹ فنی خرابی کے باعث تباہ کر دیا گیا

ٹوکیو(اے بی این نیوز)جاپان کا فلیگ شپ ایچ 3راکٹ فنی خرابی کے باعث ایک بار پھر اڑان بھرنے میں ناکام ہو گیا جس کے بعدجاپان ایرو سپیس ایکسپلوریشن ایجنسی(جے اے ایکس اے)نے اسے خود کو تباہ کرنے کی کمانڈ دے دی، عالمی میڈیا کے مطابق جے اے ایکس اے نے کہا کہ یہ فیصلہ ایجنسی […]
بھارت،اولاد کے رویے سے مایوس ضعیف شخص نے کروڑوں کی جائیداد حکومت کے سپرد کر دی

اتر پردیش(اے بی این نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش کے 80سالہ ضعیف شخص نے بیٹے اور بہو کے تضحیک آمیز رویے سے مایوس ہوکر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیداد ریاست کے گورنر کو ڈونیٹ کردی،اتر پردیش کے علاقے کھٹولی ٹائون کے اولڈ ہوم میں رہائش پذیر 80سالہ ضعیف نتھو سنگھ کا کہنا تھاکہ […]
ترکیہ صدارتی انتخابات، 6اپوزیشن جماعتوں نے کمال کلیک دار اوغلو کو مشترکہ امیدوار نامزد کر دیا

انقرہ (اے بی این نیوز)ترکیہ کی حزب اختلاف نے مئی میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان کے مقابلے کے لئے کلیک دار اوغلو کو مشترکہ صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے،غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترکیہ کی 6اپوزیشن جماعتوں نے 14مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ملک کی دوسری بڑی […]