اہم خبریں

جلا وطن بیلاروس اپوزیشن لیڈر سویٹلانا کو 15سال قید کی سزا سنا دی گئی

منسک (اے بی این نیوز)بیلاروسی حزب اختلاف کی جلاوطن رہنما سویٹلانا تسخانوسکایا کو غداری اور اقتدار پر قبضہ کرنے کی سازش کے جرم میں 15سال قید کی سزا سنا دی گئی،40 سالہ سابقہ انگلش ٹیچر موجودہ صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے خلاف انتخاب لڑنے کے بعد 2020میں ہمسایہ ملک لتھوانیا فرار ہو گئی تھیں، منسک کی […]

طالبان کا خواتین کیساتھ سلوک انسانیت کیخلاف جرم کے مترادف ہے، اقوام متحدہ

جینوا(اے بی این نیوز)جینوا میں انسانی حقوق کی کونسل میں گزشتہ روز پیش کی گئی اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ طالبان کا سلوک انسانیت کے خلاف جرم کے مترادف ہے، طالبان کی جان بوجھ کر اور حسابی پالیسی خواتین اور لڑکیوں کے انسانی […]

رمضان المبارک ، سعودی حکومت کی جانب سے دنیا بھر میں قرآن پاک کے 10لاکھ نسخے تقسیم کئے جائیں گے

ریاض(اے بی این نیوز)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کے دوران بیرون ممالک میں قرآن پاک کی 10لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے،عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا کی جانب سے مختلف سائز اور دنیا کی 76سے زائد زبانوں میں ترجموں پر مشتمل قرآن پاک کی کاپیاں […]

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری وجاہت حسین کی حفاظتی ضمانت منطور کر لی

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری وجاہت حسین کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چودھری وجاہت حسین کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں گجرات پولیس، آئی جی اور حکومت پنجاب کو فریق بنایا گیا تھا۔ درخواست میں […]

پیشیوں کی آڑ میں عمران خان کے قتل کی سازش کی جارہی ہے، اسد عمر

لاہور (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ عدالت پیشیوں کی آڑ میں عمران خان کے قتل کی سازش کی جارہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا کہ آج سے 4 ماہ پہلے […]

ن لیگ انتخابات کے نتائج سے ڈر ے اور مرے جارہے ہیں ،چوہدری پرویز الہیٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ بہت خاندانی ہیں ، عزت کرتے ہیں، جتنی عزت عمران خان نے دی شاید ہی کبھی کسی لیڈر نے کی ہو ، نواز شریف کوئی لیڈر نہیں، پی […]

چور چور کی سیاست کرنیوالے اپنی چوری کا جواب دینے سے کیوں بھاگ رہے ہیں،شیری رحمان

لاہور (اے بی این نیوز) وفاقی وزیر و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ساری عمر چور چور کی سیاست کرنیوالے اپنی چوری کا جواب دینے سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وفاقی وزیر و سینیٹر شیری رحمان پر نے کہا کہ پھر عدالت مفرور خان […]

کنگنا رناوت کا نواز الدین کے خاموشی توڑنے پر خوشی کا اظہار

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے نواز الدین صدیقی کے اپنی سابقہ اہلیہ سے متعلق خاموشی توڑنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اپنی سابقہ اہلیہ عالیہ کے الزامات پر نواز الدین کے بیان پر کنگنارناوت نے ردعمل دیا اور کہا کہ خاموشی ہمیشہ ہمیں سکون فراہم نہیں کرتی۔ بالی ووڈ […]

اجے دیوگن اور تبو کی ایکشن تھرلر فلم بھولا کا ٹریلر جاری

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور خوبرو اداکارہ تبو کی آنے والی فلم بھولا کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ اس پراجیکٹ کو اجے دیوگن نے ہی پروڈیوس اور ڈائریکٹ بھی کیا ہے جبکہ وہ اس فلم میں تبو کے مدِمقابل نظر آئیں گے ساتھ ہی بالی ووڈ کے […]

فلم جوائے لینڈ کی عالمی سطح پر کامیابی پر ملالہ یوسفزئی کا خصوصی پیغام

کراچی (اے بی این نیوز) فلم جوائے لینڈ کی عالمی سطح پر کامیابی پر ملالہ یوسفزئی نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔حال ہی میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز کی تقریب سے کچھ یادگار تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ […]