دو مرتبہ موت کے منہ سے واپس آئی ہوں ، مائرہ خان کا انکشاف

کراچی (اے بی این نیوز) اداکارہ مائرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2 مرتبہ خطر ناک حادثوں کا شکار ہو کر موت کے منہ سے واپس آئی ہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مائرہ خان نے انکشاف کیا کہ وہ ایک فلم کی شوٹنگ کیلئے سوات کے ایک قبرستان میں […]
پشاور ہائیکورٹ محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر شدید برہم

پشاور(اے بی این نیوز) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری اور ڈائریکٹر ایجوکیشن کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید خان سوال اٹھایا کہ لنڈی کوتل کے گرلز اسکول میں بچے زمین پر بیٹھے ہوئے ہیں، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیا کررہا ہے۔ انہوں […]
ورکرز کنونشن میں پارک سے جھولے چوری اور درخت کاٹنے کا الزام، مریم نوا زعدالت طلب

گوجرانوالہ (اے بی این نیوز ) گوجرانوالہ میں (ن)لیگ کے ورکرز کنونشن کے دوران پارک سے جھولے چوری اور درخت کاٹنے کے الزام پر عدالت نے مریم نواز کو طلب کر لیا۔ گوجرانوالہ کی سیشن عدالت نے مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر انہیں طلب کیا ہے۔ درخواست میں الزام عائد کیا […]
تھانہ ریس کورس مقدمہ، فواد چودھری کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور

لاہور (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوں شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کے خلاف تھانہ ریس کورس میں سب انسپکٹر محمد وسیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق فواد چودھری نے زمان پارک میں فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر […]
جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی (اے بی این نیوز) شہر قائد کے 11 بلدیاتی حلقوں میں انتخابات نہ کروانے کے معاملے پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 11حلقوں میں الیکشن نہ ہونے کے باعث کراچی کا بلدیاتی ایوان مکمل […]
عمران خان کے گھر پرنہ ہونیکی غلط بیانی ، کارسرکار میں مداخلت ، شبلی فراز پرمقدمہ درج

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول کروانے کیلئے لاہور آنیوالی اسلام آباد پولیس نے سینیٹر شبلی فراز سمیت ڈیڑھ سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد ندیم طاہر کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس لاہور […]
عمران خان کوامریکی سی آئی اے نے وزارت عظمٰی سے ہٹوایا، سابق برطانوی سفیر

لندن (نیوزڈیسک)سابق برطانوی گریک مرے نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو امریکن ایجنسی سی آئی اے نے وزارت عظمیٰ سے ہٹوایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ پر اپنی ٹویٹ میں سابق برطانوی سفیر گریک مرے نے دعویٰ کیا کہ سابق پاکستانی وزیراعظم […]
جامعہ پنجاب اور کراچی میں ہولی منانے والوں پرطلبا تنظیم کا تشدد

کراچی،لاہور(نیوزڈیسک)ہندوبرادری کے تہوارہولی کے موقع پرلاہورمیں جامعہ پنجاب اور جامعہ کراچی میں یہ تہوار منانے والے ہندو طلباء کو مبینہ طورپرطلبہ تنظیم نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔سوشل میڈیا پروائرل ویڈیوزمیں دیکھا جاسکتا ہےکہ جامعہ پنجاب کے احاطے میں ہولی کھیلنے والے طلبا پرحملہ کیا گیا ، اس دوران کئی طلبا زخمی ہوئے۔کئی ویڈیوز میں […]
الیکشن کمیشن نے غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کیس میں پارٹی بننے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کیس میں پارٹی بننے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست میںموقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے، صاف شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،پنجاب اور کے پی میں صاف شفاف انتخابات کو یقینی بنانے […]
ایف آئی اے نے ڈیپوٹیشن پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ایف آئی اے نے ڈیپوٹیشن پر پابندی عائد کر دی۔ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر ڈیپوٹیشن پر پابندی عائد کی گئی ہے۔پابندی تین ماہ کے لئے لگائی گئی ہے۔۔نوٹیفکیشن جاری۔تمام صوبوں کے آئی جیز کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کی ریکروٹمنٹ کا عمل […]