اہم خبریں

عدالت نے لاہور میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے منتظمین کو لاہور میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے عورت مارچ کو این او سی جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عورت مارچ کو مشروط مارچ کی اجازت دیدی۔عدالت نے ہدایت کی کہ عورت مارچ کی […]

وفاق کے تمام ہسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو ڈینگی سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر وفاق کے تمام ہسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کو ڈینگی سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے، ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزارت صحت نے تمام ہسپتالوں کو سربراہان کو خط لکھ دیا ہسپتال ڈینگی سے نمٹنے کیلئے تمام […]

لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات ہوگئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس میں محمد حفیظ کے گھر سے لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی چور لوٹ کر لے گئے۔پولیس کے مطابق محمد حفیظ کے گھر اتوار اور پیر کی درمیان شب واردات ہوئی۔اس حوالے سے […]

پاگل خان نے ملک کا خانہ خراب کردیا، آصف زرداری

وہاڑی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرنز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاگل خان نے ملک کا خانہ خراب کردیا، وہ آج بھی ون ڈے کرکٹ کھیل رہا ہے، وہ کسی نہ کسی طریقے سے واپس آنا چاہتا ہے، ایسے وقوف کو وزیر اعظم بنادیا گیا جس کی کوئی سوچ ہی نہیں تھی۔ […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر مہنگائی کے ستائے غریب عوام کیلئے بڑا رمضان پیکج تیار، مفت آٹا فراہم کیا جائے گا

لاہور(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب نے مہنگائی کے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیار کیا ہے جس کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ منگل کو وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی […]

چئیرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی کی ”ایجوکیشن پارلیمنٹرین کاکس پاکستان“ کیلئے ایس او پیز اور ٹرمز آف ریفرنس وضع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )چئیرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے ”ایجوکیشن پارلیمنٹرین کاکس پاکستان“ کیلئے ایس او پیز اور ٹرمز آف ریفرنس وضع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ڈی جیز کے اہداف کے حصول اور تعلیم کو مزید فروغ دینے کیلئے ”ایجوکیشن پارلیمنٹرین کاکس پاکستان“ کا افتتاح سینیٹ آف پاکستان کا اہم […]

اٹلی کشتی حادثہ، جاں بحق 7 پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں

لاہور(نیوزڈیسک)اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق 7 پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں۔پاکستانی جاں بحق افراد کی میتیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئیں۔لاہور پہنچنے والی میتوں میں ایک خاتون کی لاش بھی شامل ہے۔اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن نمائندے نے لاشیں وصول کرکے ورثا کے حوالے کیں، 7 افراد کی لاشیں گجرات ڈویژن روانہ کر […]

گرما گرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چائنیز سموسے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) سموسے اور گرم گرم ہوں تو مزہ ہی دوبالا ہو جاتا ہے،ہم آپ کو بتائیں گے گھر میں چائنیز سموسے تیار کرنے کا طریقہ،پھر آپ تیار ہیں، آپ نے چکن بون لیس آدھا کلو ،انڈےپانچ عدد (ابال لیں) ،نمک اور کالی مرچحسبِ ذائقہ ،دودھڈیڑھ کپ ،سموسے کی پیٹیاںحسبِ ضرورت […]

لاکھوں ڈالرز تحفہ کیس،اسرائیلی وزیراعظم کو نااہلی سے بچانے کیلئے قانون سازی

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی کابینہ نے نومنتخب وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنے مرحوم رشتے دار سے وصول کیا گیا 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر کا تحفہ رکھنے کی اجازت دینے کے لیے نیا قانون منظور کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس اسرائیل کی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ بطور وزیراعظم نیتن یاہو اپنے […]

خواتین کو غیر شرعی لباس پر سزا ملے گی، ایرانی عدلیہ

تہران(نیوزڈیسک) ایران میں خواتین کو لباس کے معاملے پر شرعی قوانین کی خلاف ورزی پر سزا ملے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہاکہ خواتین کا حجاب اتارنا ایران اور اس کی اقدار سے دشمنی کو ظاہر کرنا ہے، خواتین کو لباس کے معاملے پر شرعی قوانین […]