اہم خبریں

راولپنڈی، خونی ڈکیتی،مزاحمت پر دوکاندار قتل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) نصیر آباد کے علاقہ چاکرہ روڈ پر موبائل شاپ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو نے دکاندار کو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ،دو ڈاکو موبائل شاپ میں داخل ہوئے اور پسٹل نکال کر دکاندار سے نقدی اور موبائلز فون […]

پنجاب بھر کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کی موجودگی کاانکشاف

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور سمیت پنجاب بھر کے دیگر اضلاع کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے،نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی جیلوں میں 36ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ جیلوں میں 53ہزار قیدی […]

سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان 5 ارب ڈالر ترک بینک میں جمع کرانے کا معاہدہ

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے ترکیہ کے ساتھ 5 ارب ڈالر ترک مرکزی بینک میں جمع کرانے کا معاہدہ کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے اپنے بیان میں کہا کہ 5 ارب ڈالر ترک مرکزی بینک میں ایس ایف ڈی کے ذریعے جمع کرائےجائیں گے۔سعودی وزیر خزانہ نے گزشتہ سال […]

وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر سے یوکرائن کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) نادر خان کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر سے یوکرائن کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) نادر خان نے ملاقات کی ۔ یہ بات پیر کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی ہے ۔

واٹس ایپ کا یورپی یونین قوانین کی پاسداری پر اظہار رضامندی

برسلز (نیوزڈیسک)واٹس ایپ نے یورپی یونین قوانین کی پاسداری پر رضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کمیشن نے بتایاکہ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی اپ ڈیٹ میں تبدیلیوں کو زیادہ شفاف بنانے پر اتفاق کیا۔یورپی صارف تنظیم بی ای یو سی اور یورپی نیٹ ورک برائے صارف اتھارٹی نے […]

پنجاب میں کمرشل تعمیرات، نجی ہاؤسنگ اسکیموں کی تحقیقات شروع

لاہور (نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق دور حکومت میں منظور کمرشل تعمیرات اور نجی ہاؤسنگ اسکیموں کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق محکمے نے سابق دور حکومت میں منظور ہونے والی کمرشل تعمیرات اور نجی ہاؤسنگ اسکیموں کا ریکارڈ ایل ڈی اے سے حاصل کرلیا ہے۔اینٹی کرپشن نے ایل ڈی اے […]

کیا عمران خان عدالت اور قانون سے طاقتور ہے؟ حافظ حمد اللّٰہ کا سوال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا عمران خان عدالت اور قانون سے طاقتور ہے؟سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست خارج ہونے پر پی ڈی ایم ترجمان نے ردعمل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک عدالت نے وارنٹ […]

حریم شاہ نے اپنی ویڈیوز خود لیک کی ہیں، صندل خٹک کا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک) معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے دعوی کیا ہے کہ حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز مشہوری کیلئے خود ہی لیک کی ہیں۔صندل خٹک نے حریم شاہ کے الزامات پر اپنی خاموشی توڑ دی اور کہا کہ اگر حریم شاہ اپنے دعویٰ میں سچی ہیں تو وہ ان (صندل) کے خلاف کیس دائر کریں۔واضح رہے […]

یوکرین کیخلاف روس کو ہتھیاروں کی فراہمی،امریکا کے بعد جرمنی نے بھی چین کو دھمکی دیدی

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے چین کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس کو ہتھیار فراہم کئے گئے تو اس کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں جرمن چانسلر نے امید ظاہر کی ہے کہ چین روس کو ہتھیار فراہم کرنے سے گریز کرے گا […]

سنجے دت نے فلم ’’ہیرا پھیری 3‘ ‘کا حصہ بننے کی تصدیق کردی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی وڈ کے مشہور اداکارہ سنجے دت نے بلاک بسٹر فلم سیریز ’ہیرا پھیری 3‘ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی ۔اداکار نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ وہ اکشے کمار، پریش راول اور سنیل شیٹی کے ساتھ کام کریں گے۔واضح رہے کہ مختلف ذرائع نے دعویٰ […]