پاک امریکامذاکرات اختتام پذیر،انتہاپسندی کی روک تھام،دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے بہتر تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکا پاکستان انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ اختتام پذیر ہوگئے، امریکی اور پاکستانی حکام نے 6 مارچ کو انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ شروع کیے تھے۔امریکی سفارتخانے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دو روزہ اجلاس کی صدارت امریکی محکمہ خارجہ کے قائم مقام کوآرڈینیٹر نے کی۔پاکستانی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری برائے اقوام متحدہ […]
صدرمملکت کی سرکاری رہائش گاہ کی بجلی عدم ادائیگی کے باعث منقطع کی گئی، ترجمان کےالیکٹرک

کراچی (نیوزڈیسک)صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی کی بجلی منقطع کیے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان کےالیکٹرک نے کہاہے کہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کی بجلی عدم ادائیگی کے باعث منقطع کی گئی۔ترجمان کے مطابق اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس پر 26 لاکھ روپے سے زائد کے واجبات ہیں، کےالیکٹرک مستقل بنیادوں پر […]
اسلام آباد میں ٹیک ہاؤس کا افتتاح ،باقاعدہ منصوبے کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کمپنیوں اور کاروباری اداروں کے ساتھ شراکت داری قائم کرنا ہے۔ سعودی شہزادے نے پہلی بار جنوری میں فیوچر فیسٹ 2023 کی تقریب میں اس اقدام کا اعلان کیا تھا۔ سعودی کمپنی کے توسط سے قائم کردہ یہ پاکستان میں سب سے بڑا ٹیک ہاؤس ہے۔ ٹیک ہاؤس […]
ملک کی 24 فیصد آبادی کو مختلف نوعیت کے نفسیاتی مسائل کا سامنا ہے،بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو مساوی حقوق کی فراہمی اور خاص طور پر تعلیم اور صحت کی سہولیات تک ان کی رسائی بڑھانا معاشرے کی ترقی کے لئے اہم ہے۔ منگل کو خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سابق […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے اور 13 مارچ کوسیشن عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان پیش نہیں ہو تے تو عدالت قانون کے مطابق کارروائی کرے۔ […]
روس میدان جنگ میں 60سالہ پرانے ٹینکوں کو اتارنے پر مجبور ہوگیا، برطانوی انٹیلی جنس رپورٹ

لندن(اے بی این نیوز)برطانوی وزارت دفاع کی انٹیلی جنس رپورٹ میںکہا ہے کہ روس 1961کے T-62قسم کے سوویت یونین دور کے ٹینکوں کو گوداموں سے نکال کر میدان جنگ میں بھیجے گا،برطانوی وزارت دفاع کی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی فوج یوکرین کی جنگ میں بھاری بکتر بند گاڑیوں کے نقصان […]
ایران کا آواز سے 8گنا تیز رفتار 1500کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران(اے بی این نیوز)ایران نے دوران سفر بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کے لیے آواز سے 8گنا زیادہ تیز رفتار سپر سونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا ہے،ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی چیف آف دی اسٹاف جنرل محمد باقری نے تہران میں ایک تقریب کے دوران میزائل کے کامیاب تجربے کا ذکرتے کرتے ہوئے […]
خیبرپختونخوا الیکشن،گورنر اور الیکشن کمیشن کے درمیان مشاورت کل ہوگی

پشاور (نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے گورنرغلام علی اور الیکشن کمیشن کے درمیان مشاورت کل ہوگی۔گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 7 یا 8 مارچ کو انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے بلایا تھا۔خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تاریخ پر مشاورت کے لئے گورنرغلام علی […]
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔منگل کو عمران خان کے وارنٹ توہین الیکشن کمیشن کیس میں جاری کیے گئے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بار بار طلبی کے باوجود عمران خان پیش نہیں ہورہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے آئی جی اسلام آباد سے وارنٹ […]
عدالتوں کو لیڈر اور گیدڑ میں فرق سمجھنا چاہئے ، عمران خان کو فوراً کٹہرے میں کھڑا کریں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی ”عدالت سے بچا“ تحریک بھی ویڈیو لنک پر چلے گی، یہ وہ شخص ہے جس نے چار سال حکومت بھی ویڈیو لنک پر چلائی، اب عدالت سے کہہ رہا ہے کہ میں ویڈیو لنک پر پیش ہوں […]