اہم خبریں

کراچی، رمضان کے پہلے عشرے میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

کراچی (نیوزڈیسک)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہاہے کہ کراچی میں رمضان کے پہلے عشرے میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں پیش گوئی کی کہ کراچی کے کچھ علاقوں میں 20 مارچ تک بارشیں ہو سکتی ہیں۔اُنہوں نے بتایا کہ شہرِ قائد میں پچھلے […]

مریم نواز نے زمان پارک کی ایک اور ویڈیو شیئر کر دی

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے لاہور زمان پارک کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دی۔مریم نواز نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ ویڈیوز کو قریب سے دیکھ کر حقیقت کو نظر انداز کرنا مشکل ہے، یہ سیاسی کارکن نہیں تربیت یافتہ دہشت گرد اور کالعدم تنظیموں […]

کندھ کوٹ، ڈاکوؤں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی، 3 اغواء

کشمور(نیوزڈیسک)سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں بجارانی اسٹاپ کے قریب ڈاکوؤں نے ایک گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔کندھ کوٹ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 مسافر زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں نے 3 افراد کو اغواء کر لیا اور انہیں […]

اسلام آباد میں آج آسمان پر بادل چھائے رہیں گے

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں آج آسمان پر بادل چھائے رہیں گے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے، خیبرپختونخوا اور،، بلوچستان میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے ،مری،، گلیات،، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسیں گے،،، کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے […]

خیبرپختونخوا حکومت کا رمضان میں عوام کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا حکومت کا رمضان میں عوام کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ، رمضان میں 50 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو 10 کلو کے 3 تھیلے فراہم کئے جائیں گے،مفت آٹا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا،محکمہ خوراک کاکی جانب سے تمام کمشنرز اور […]

پاکستان سے تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے،امریکی سفیر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )پاکستان سے تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے،امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کااسلام آبادمیں تقریب سے خطاب،، کہا امریکہ پہلے ہی پاکستانی مصنوعات کیلیے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے،، ہرسال پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھ رہے ہیں،،، پاکستان میں ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے۔

پی ٹی آئی کا زمان پارک آپریشن میں ملوث افسروں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کا زمان پارک آپریشن میں ملوث افسروں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان، فوادچودھری کا ٹویٹ،، کہتے ہیں،، آ ج قانونی ٹیم کی میٹنگ بلائی ہے ،لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کوہوا میں اڑاکر چادر اورچاردیواری کےتقدس کوپامال کیاگیا، ہائیکورٹ اپنے فیصلوں پرپہرہ دے ،،، شیخ رشید کہتے […]

تحر یک انصا ف کے کارکنوں نے ایک بار پھر زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا

لاہور ( اے بی این نیوز  )تحر یک انصا ف کے کارکنوں نے ایک بار پھر زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا ،سکیورٹی بیریئرز دوبارہ بنانے شروع کر دیئے،عمران خان کی رہائشگاہ کے عقبی راستے پر کنٹینرزلگادیئے گئے،،، رہائشگاہ کے باہر کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری،خیمے لگادیئے،،، گھر کی سکیورٹی خیبرپختوانخوا اوردیگر صوبوں کےکارکنوں نے سنبھال […]

عمران خان اقتدار چھن جانے پر پاگل ہو چکے ہیں ،وزیر اطلاعات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عمران خان اقتدار چھن جانے پر پاگل ہو چکے ہیں ،وہ سیا سی دہشتگر د ہیں، وزیر اطلاعات کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس انہوں نے کہا کہ ایک شخص عدالتوں پر حملہ آور لیکن اسے گاڑی میں بیٹھ کر حاضری کی اجازت دی گئی، عدالتوں میں دینے کیلئے جواب […]

جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی ،عمران خان ودیگرکیخلاف دہشت گردی کامقدمہ درج

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی ،عمران خان ودیگرکیخلاف دہشت گردی کامقدمہ درج، علی امین گنڈاپور، مراد سعید، عامر کیانی اسد قیصر، شبلی فراز، اسد عمرسمیت 17 رہنما نا مزد،پولیس کے مطابق جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، جوڈیشل کمپلیکس میں توڑپھوڑ پر 38ملزمان گرفتار کئے گئے، پٹرول بم پھینکنے والے 19کارکن […]