فرائیڈبھنڈی مصالحہ ود پوٹاٹو۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فرائیڈبھنڈی مصالحہ ود پوٹاٹو پکانے کا طریقہ آپ کو بتائیں گے،آپ بھنڈی ½کلوکٹی ہوئی ،آلو3 عددکیوب کی شکل میں کٹے ہوئے ،ہلدی ½ چائے کاچمچ ،ہری مرچ 3 عدد لمبائی میں کٹی ہوئی ،چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ،زیرہ پاؤڈر1چائے کاچمچ ،لال مرچ پاؤڈر2 چائے کے چمچ ،ٹماٹر3 عدد کٹے ہوئے ،پیازدرمیانی […]
نامعلوم افراد چند دنوں میں ہمارے گھر جعلی آپریشن کرنا چاہتے ہیں، عثمان ڈار

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نامعلوم افراد آئندہ چند دنوں میں ہمارے گھر، فیکٹری یا جناح ہاؤس میں جعلی آپریشن کرنا چاہتے ہیں۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ یہ اسلحہ، منشیات رکھ کر ہمارے پبلک سیکریٹریٹ پر ہلہ بولنا چاہتے ہیں۔عثمان […]
انٹرنیشنل پارٹنرز سپورٹ گروپ موسمیاتی تبدیلی کے منصوبوں پر عمل درآمدکے لیے مالی اور دیگر وعدوں کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا ، سردار ایاز صادق

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق کی زیر صدارت انٹرنیشنل پارٹنرز سپورٹ گروپ(آئی پی ایس جی) کا پہلا اجلاس جمعرات کو وزیراعظم آفس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ اور محصولات، سیکرٹری وزارت اقتصادی امور، سیکرٹری خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی […]
مصنوعی ذہانت 30 کروڑ نوکریوں کی جگہ لے سکتی ہے،رپورٹ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)سرمایہ کاری بینک گولڈمین ساکس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس 30 کروڑ نوکریوں کی جگہ لے سکتی ہے۔بینک گولڈمین ساکس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے اثرات مختلف شعبوں میں مختلف ہوں گے جیسا کہ انتظامی نوعیت […]
بھارت میں 70 سال بعد 4 چیتوں کی پیدائش

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں سات دہائیوں کے بعد 4 چیتوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر ماحولیات نے اعلان کیا کہ بھارت میں چیتوں کے باضابطہ طور پر معدوم ہونےکے اعلان کے 70 سال بعد ملک میں 4 چیتوں کی پیدائش ہوئی ہے۔یہ پیدائش نمیبیا سے بھارت لائے گئے چیتے […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 32 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہو گئی، اسٹیٹ بینک

کراچی ( اے بی این نیوز )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 32 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 35 کروڑ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 24 کروڑ ڈالر رہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 57 کروڑ ڈالر رہے۔مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ […]
کراچی، کار پر فائرنگ، آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر بھیربل ہلاک

کراچی ( اے بی این نیوز )لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر ہلاک اور خاتون زخمی ہوگئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک شخص کی شناخت ڈاکٹر بھیربل کےنام سے کی گئی ہے۔ڈاکٹر بھیربل آئی اسپیشلسٹ اور سابق […]
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امو رکی زیر صدارت اسلام آباد میںآئی پی ایس جی کا پہلا اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق کی زیر صدارت انٹرنیشنل پارٹنرز سپورٹ گروپ(آئی پی ایس جی) کا پہلا اجلاس آج وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ اور محصولات، سیکرٹری وزارت اقتصادی امور، سیکرٹری خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی کی […]
سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اپریل کو سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ 4 اپریل بروز جمعرات سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے جبکہ وفاقی ادارے اور […]
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا

لاہور(اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے پیر کے روز اظہر مشوانی کو عدالت کے روبرو پیش کرنے کاحکم دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، […]