چیئرمین سینیٹ نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو ارسال کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو ارسال کر دیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دستخط کے بعد بل باقاعدہ ایکٹ آف پارلیمنٹ بن جائے گا۔عدالتی اصلاحات سے متعلق بل کی منظوری آج سینیٹ اجلاس میں دی گئی تھی، بل کے حق میں 60 […]
کراچی،سرراہ نوجوان لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) کورنگی میں پولیس نے سرراہ نوجوان لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ کورنگی کے علاقے ڈھائی نمبر میں گلی سے گزرنے والی برقع پوش لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم قانون کی گرفت میں آگیا، واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ملزم […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 3ہوائی اڈوں کی آو¿ٹ سورسنگ کے لئے لین دین کی منظوری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3ہوائی اڈوں کی آو¿ٹ سورسنگ کے لئے لین دین کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر خزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان، وفاقی وزیر صنعت […]
وزیراعظم کی لائرز ویلفئیر اینڈ پروٹیکشن بل 2023 کی منظوری پر ملک بھر کی وکلاء برادری کو مبارکباد

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے لائرز ویلفئیر اینڈ پروٹیکشن بل 2023 کی منظوری پر ملک بھر کی وکلاءبرادری کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ وکلاءبرادری سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا ہے۔جمعرات کو وزیر اعظم میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے […]
اسٹیٹ بینک بلڈنگ میں پرانے اسمبلی ہال کو 10 اپریل کو قومی ورثہ قرار دیا جائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات کے انعقاد کا مقصد پاکستان کی عوام کو آئین کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ انہوں کہا کہ آئین ہی وہ واحد دستاویز ہے جس پر عمل درآمد کو یقینی بنا کر قوم کو ترقی […]
فلپائن، کشتی میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہو گئے

سولو ( اے بی این نیوز )فلپائن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلپائن کے جنوبی علاقے میں رات گئے سفر کرنے والی کشتی میں آگ لگ گئی۔ یہ کشتی صوبہ سولو […]
مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے بیان کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے مریم […]
آئین پاکستان میں ہرسوال کا جواب موجود ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (نیوزڈیسک)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہاہے کہ آئین پاکستان میں ہرسوال کا جواب موجود ہے قانون سازی کرنا پارلیمان کا کام ہے۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق پارلیمنٹ ایگزیکٹیو کا کردار ادا کرے گا ہر ادارے کو آئین کے مطابق اپنی حُدود میں رہ کرکام […]
زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکورٹی کیلیے خیبرپختونخوا سے تازہ دم ورکرز طلب کر لئے گئے

پشاور( اے بی این نیوز )زمان پارک لاہور میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکورٹی کے لیے خیبرپختونخوا سے تازہ دم ورکرز کو آج طلب کرلیا گیا۔ صوبائی صدر پرویزخٹک نے ہر حلقے سے 40-40 ورکرز مانگے گئے ہیں اور اس ضمن میں تمام ضلعی صدور، جنرل سیکرٹری، سابقہ ارکان اسمبلی کو ہدایت بھی کی گئی […]
لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کی دفعہ 124 اے تعزیرات پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )حکومت کے خلاف تقاریرکرنے والوں کےخلاف بغاوت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کی دفعہ 124 اے تعزیرات پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس شاہدکریم نے سلیمان ابو ذر نیازی سمیت دیگرکی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا […]