اہم خبریں

حافظ قرآن کیس میں وہ باتیں زیربحث آئیں جو کیس کا حصہ ہی نہ تھیں، جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )جسٹس شاہد نے ریمارکس دیئےہیں کہ حافظ قرآن کیس میں وہ باتیں زیربحث آئیں جو کیس کا حصہ نہ تھیں۔جسٹس شاہد وحید نے پانچ صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری کر دیا۔جسٹس شاہد وحید نے لکھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا، […]

ہم قانون کا احترام کرنے والے لوگ ہیں، محمود خان

لاہور( اے بی این نیوز  )سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہم قانون کا احترام کرنے والے لوگ ہیں،عمران خان ہرعدالت میں پیش ہو رہے ہیں، ہم نے اسمبلیاں اس لیے تڑوائی ہیں تاکہ الیکشن ٹائم پر ہوں۔زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان نے کہا کہ یہ حکومت […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار نے وزیرِ اعظم کو وزارت کے ملک میں صنعتی ترقی کیلئے جاری اقدامات پر تفصیلی […]

23 سالوں میں کس چیف جسٹس نے کتنے از خود نو ٹس لئے۔۔۔۔؟

لاہور(اے بی این نیوز ) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے سب سے زیادہ 79 سو موٹو نوٹس لیے۔سابق چیف جسٹس ارشاد حسن خان نے 5 ،سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان شیخ ریاض احمد نے 4 ،سابق چیف جسٹس ناظم حسین صدیقی نے 6 ،سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ […]

آئین کی گولڈن جوبلی پر سابق وزیر اعظم عمران خان کو بھی دعوت دیں گے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہکہ آئین کی گولڈن جوبلی پر سابق وزیر اعظم عمران خان کو بھی دعوت دیں گے، ملک کو باہمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، تقسیم کا ملک متحمل نہیں ہو سکتا، آگ کے ٹمپریچر کو کم کرنا ہوگا، ملک کو گھمبیر چیلنجز […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  )محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار […]

اسلام آباد( اے بی این نیوز     ) وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے ملکی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیا۔مولانا […]

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کو مزید اختیارات دے دیئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کو سرچنگ کیلئے نئے اختیارات دے دیئے، کوئی بھی نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کو سرچنگ سے نہیں روک سکے گا۔وزرات داخلہ کے حکم نامے کی کاپیاں صوبائی آئی جیز اور چیف سیکرٹریز کو موصول ہو گئیں، خلاف ورزی کرنے والی سکیورٹی کمپنی […]

مقدمات کی تفتیش، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو کل طلب کر لیا

لاہور( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے رہنماؤں پر درج ہونے والے مقدمات کی تفتیش کے سلسلہ میں جے آئی ٹی کے سر براہ نے کل 11 بجے رہنماؤں کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی طرف سے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر، فرخ حبیب، فواد چودھری، اعجاز چودھری […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس، سپریم کورٹ کا نیا بینچ کل سماعت کرے گا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق کیس کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جسٹس امین الدین کی معذرت کے بعد کل نیا بینچ سماعت کرے گا، کون سا بینچ سماعت کرے گا یہ فیصلہ […]