عدالت عظمی میں اختلاف رائے اچھا شگون نہیں ، جن کے ہاتھ میں ترازو ہے وہ انصاف کا پلڑا برابر رکھیں ،وزیر دفاع

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدالت عظمی میں اختلاف رائے اچھا شگون نہیں ہے ، جن کے ہاتھ میں ترازو ہے وہ انصاف کا پلڑا برابر رکھیں۔ وہ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہےتھے۔ وزیر دفاع خواجہ ا?صف نے کہا کہ تاریخ […]
ریٹنگ کم ہونے پر 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کا اجراء روک دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی ریٹنگ کم ہونے پر 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کا اجراء روک دیا گیا۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں نہ ہونے کے باعث بھی سکوک بانڈ کے اجراء کا فیصلہ مؤخر کیا گیا۔رواں مالی سال کے دوران 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈ جاری […]
پارلیمان نے تاریخی قانون سازی کی، سپریم کورٹ کو مضبوط کیا، وزیر قانون

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی پارلیمان نے تاریخی قانون سازی کی ہے، سپریم کورٹ کو پارلیمان نے مضبوط کیا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے اندر سے اس بارے میں آوازیں آرہی تھیں۔انہوں نے […]
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک سو […]
روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ، اداکار شان شاہد پریشان

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان کے سینئر اداکار شان شاہد روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ سے پریشان ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شان شاہد سمیت پاکستان شوبز کے کئی فنکار ملک کے بگڑتے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر عوام کو مہنگائی کے خلاف آواز اُٹھانے کیلئے […]
گلگت بلتستان پولیس سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گلگت بلتستان پولیس وی آئی پی سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی پابندی کا مؤقف درست تسلیم کرلیا۔عدالت میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی سیکیورٹی پر مامور صوبائی پولیس اہلکاروں کے دوسرے صوبوں میں جانے پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔وفاقی حکومت […]
امپورٹڈ حکومت اور الیکشن کمیشن آئین کا مذاق اڑا رہے ہیں، عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اور الیکشن کمیشن مل کر آئین کا مذاق اڑا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بنیاد آئین اور قانون کی حکمرانی ہے، اور اس کو خطرات لاحق ہیں، […]
آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات مکمل ہوگئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات مکمل ہوگئے، زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہیں، غیر ملکی قرضہ درحقیقت کم ہوا ہے۔ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد سے کبھی کسی عالمی ذمہ داری سے انحراف نہیں کیا، بروقت ادائیگیاں […]
پہلی بار انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص ہو گئی

سان تیاگو ( اے بی این نیوز )جنوبی امریکی ملک چلی میں پہلی مرتبہ انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں برڈ فلو کی 15 اقسام پائی جاتی ہیں جن میں سے H5 اور H7 نامی اقسام جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی […]
ظل شاہ کیس،حسان نیازی سمیت تمام ملزمان کی ضمانت منظور،رہائی کا حکم

لاہور (اے بی این نیوز ) انسداد دہشتگردی عدالت نے ظل شاہ کیس میں حسان نیازی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزمان کو مقدمے میں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ظل شاہ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے حسان نیازی سمیت دیگر 6 ملزمان کی […]