نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کردی

کراچی( اے بی این نیوز )کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، اتھارٹی تفصیلی […]
پی آئی اے کے تمام پائلٹس ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں، ڈی جی سول ایوی ایشن

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ڈائریکٹر جنرل نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے کےسارے پائلٹس ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی جی سول ایوی […]
پنجاب میں مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررکردی گئی ۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔پنجاب میں مزدورکی اجرت میں اضافہ کردیا کردیا گیاہے۔پنجاب مینمم ویجز بورڈ نے مزدورکی اجرت32ہزارروپےماہانہ مقررکردی۔گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔سیکرٹری مینمم ویجزبورڈپنجاب نےنئی اجرت کانوٹیفکیشن جاری کیا۔
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات کے حوالہ سے ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا ۔ اس موقع پر سپیکر نے کہا کہ آئین پاکستان کی دستاویزات ایک اہم دستاویز ہے،آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات کا مقصد عوام میں […]
دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹیو سے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی گئی ، احسن اقبال

بیجنگ(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹیو سے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی گئی اور پاکستان میں بجلی کے بحران کو حل کیا گیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے فورم […]
سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 عدالت عظمیٰ کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان سے منظور ہونے والا سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 عدالت عظمیٰ کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ اس بل سے بنچ کی تشکیل اور آرٹیکل 184 (3) کے […]
ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ 2 صوبوں میں پہلے اور قومی اسمبلی کے بعد میں انتخابات سے زیادہ اخراجات آئیں گے۔استدعا کی ہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا کی نگراں حکومتوں […]
اٹلی ،لیبارٹری میں تیار گوشت پر پابندی لگنے کا امکان

روم (نیوزڈیسک)اٹلی میں لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت پر پابندی لگنے اور خلاف ورزی پر جرمانوں کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کی حکومت نے ایک بل کی حمایت کی ہے جو لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت اور دیگر مصنوعی کھانوں پر پابندی عائد کرے گا۔ اس پابندی کے ذریعے خوراک کے ورثے اور […]
توشہ خانہ، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگا۔قومی احتساب بیورو نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سوال کیا کہ آپ نے توشہ خانے سے حاصل کیے گئے گفٹ کتنی بار […]
شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا۔شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو بھی اسی کرکٹ کلب کے لیے کھیلیں گے۔