اہم خبریں

آئین کو چیلنج درپیش، سپریم کورٹ کو شکست دینے کی کوشش ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اس وقت آئین کو ایک چیلنج درپیش ہے، سپریم کورٹ کو شکست دینے کی کوشش ہو رہی ہے، ہم امید لگائے بیٹھے ہیں کہ آئین کی فتح ہوگی۔وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے سینئر پارٹی رہنماؤں کے […]

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ 2 صوبوں میں پہلے اور قومی اسمبلی کے بعد میں انتخابات سے زیادہ اخراجات آئیں گے۔استدعا کی ہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا کی نگراں حکومتوں […]

کے پی،سکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(اے بی این نیوز    ) خیبرپختونخوا کے سکولوں میں موسم بہار کی 7 تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات کے باوجود طلباء کو مفت درسی کتابیں اور داخلہ دینے کیلئے متعلقہ سٹاف سکولز میں موجود رہے گا۔محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کیا […]

نئی قانون سازی سے شخصی اختیارات کو عدالتی اختیار میں تبدیل کیا گیا ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء سینیٹ میں پیش ہو رہا ہے، بار کونسلز اور قانونی ماہرین نے نئی قانون سازی کو مثبت اور وقت کی ضرورت قرار دیا ہے۔انہوں نے […]

5 سال سے التوا کے شکار مقدمات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزارت قانون نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں گزشتہ 5 سال سے التوا کا شکار مقدمات کی تفصیلات پیش کر دیں۔دستاویز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں 17 ہزار 104 جبکہ بلوچستان ہائی کورٹ میں 4 ہزار 471 مقدمات زیر التوا ہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں 1 لاکھ 79 ہزار […]

چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئیں۔وزارت قانون کے حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کی ملازمت کی شرائط کی منظوری دی ہے۔وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری […]

ظل شاہ قتل کیس، سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی اور راجہ شکیل زمان کی ضمانت منظور

لاہور( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کے قتل کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی اور تحریک انصاف کے مقامی رہنما راجہ شکیل زمان کی ضمانت منظور ہو گئی۔دوران سماعت ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل عبدالجبار ڈوگر نے درخواست ضمانت کی مخالفت میں دلائل دیے، بعدازاں عدالت نے محفوظ فیصلہ […]

عمران خان نااہلی کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست کو قابل سماعت ہونے یا مسترد کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق کی سربراہی میں لارجربنچ درخواست کی سماعت کر رہا ہے، جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ارباب محمد […]

معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہئے،، میثاق معیشت کرسکتے ہیں، سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نےایک بار پھرمیثاق معیشت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہئے،، میثاق معیشت کرسکتے ہیں، گزشتہ 5 سال میں فراڈ پالیسیوں اور نا اہلی کے باعث یہ معاشی صورتحال ہے۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس […]

برآمدی صنعت سے وابستہ مسائل کو ترجیجی بنیادوں پر حل کیا جائے گا،سید نوید قمر

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر بررائے تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ مختلف وجوہات کی بنیاد پربرآمدات متاثر ہوئی ہیں،برآمدی صنعت سے وابستہ مسائل کو ترجیجی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔جمعرات کوا یوان بالا کے اجلاس میں سینیٹرز کہدیٰ بابر، محسن عزیز اور دلاور خان کے سوال کے جواب میں انہوں […]