اہم خبریں

مردم شماری کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہئے،وفاقی وزیرسید فیصل سبزواری

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے بحری امور سید فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہئے۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ پاکستان میں 2017 کے بعد 2023میں مردم شماری اس لئے ہورہی ہے کہ کراچی […]

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے115کیس رپورٹ،22 کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے115کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 22 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعرات کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے5ہزار520ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 115 افراد […]

وزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خالد بن محمد بن زید النیہان کومبارکباد

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شیخ خالد بن محمد بن زید النیہان کی ابوظہبی کے ولی عہد کے طور پر تقرری پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے شیخ خالد بن محمد بن زید النیہان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایک برادر ملک کے طور […]

وفاقی محتسب کا فیصلہ برقرار ، صدر مملکت کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسر کو پنشن کا حصہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسر کی پنشن سے متعلق وفاقی محتسب کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں 14 سال تک خدمات سرانجام دینے والے پروفیسر کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنشن کا حصہ ادا کرنے کا حکم دیدیا ۔ […]

سینیٹ نے انٹربورڈزکوآرڈینیشن کمیٹی بل 2023کی کثرت رائے سے منظوری دیدی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سینیٹ نے انٹربورڈزکوآرڈینیشن کمیٹی بل 2023کی کثرت رائے سے منظوری دیدی۔جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیرتعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے انٹربورڈزکوآرڈینیشن کمیٹی بل 2023قومی اسمبلی سے منظور کر دہ صورت میں سینیٹ میں پیش کر نے کی تحریک پیش کی۔بعد ازاں چیئرمین سینیٹ […]

شاہی شامی کباب

شامی کباب بنانے کے لیے اجزاء لال مرچ ۔۔۔5 عدد ثابت نمک ۔۔۔حسب ضرورت ادرک ۔۔۔3 چائے کا چمچ لہسن کے جوئے ۔۔۔ 4 عدد قیمہ ۔۔۔ آدھا کلو چنے کی دال ۔۔۔سات کھانے کے چمچ زیرہ ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ سونف ۔۔۔آدھا چائے کا چمچ چھوٹی الائچی ۔۔۔3 عدد ہری مرچ ۔۔۔3 عدد […]

یہاں فائیو سٹار ہوٹلز نہیں ،بہاولپور میں انٹرنیشنل کرکٹ ہونا بہت مشکل ہے ، وہاب ریاض

لاہور (نیوز ڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض نے کہا کہ بہاولپور میں انٹرنیشنل کرکٹ ہونا بہت مشکل ہے، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ شہر میں قائم مفت آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ کرتے کے بعد بعد میڈیا سے […]

کہکشاں میں موجود سورج سے 30 ارب گنا بڑا بلیک ہول دریافت کرلیا گیا

ڈرہم(نیوز ڈیسک) ہماری کہکشاں کے مرکز میں موجود سورج سے 30 ارب گنا بڑا بلیک ہول دریافت کر لیا گیا۔ یہ اب تک دریافت ہونے والا سب سے بڑا بلیک ہول ۔ تفصیلات کے مطابق اس بلیک ہول کا حجم ہمارے سورج کے حجم سے 30 ارب گُنا سے بھی زائد ہے جبکہ ہماری ملکی […]

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

لکی مروت (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی لہر ، لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے،ملزمان فرار میں کامیاب ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے لکی مروت کے صدر پولیس سٹیشن پر حملہ کیا اور مدد کے لیے آنے […]

ٹوئٹر نے حکومت پاکستان کا سوشل اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر نے حکومت پاکستان کا سوشل اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی گائیڈ لائنز کی پابندی نہ کرنے پر حکومت پاکستان کا آفیشل اکاؤنٹ بھارت میں بلاک گیا ہے جبکہ حکومت پاکستان کا آفیشل اکاونٹ امریکا اور کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں فعال ہےبندش صرف بھارت میں ہے اس […]