امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی عرب شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بنے گا

ریاض(نیوز ڈیسک) امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی کابینہ نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شامل ہونے کی منظوری دیدی۔سعودی عرب نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق سعودی کابینہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں شمولیت ا خیتار کرنے کی منظوری دیدی ،مکمل رکنیت حاصل کرنے […]
عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور

< > اسلام آباد( اے بی این نیوز )عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی شق وار منظوری لی گئی، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو سپریم کورٹ پریکٹس […]
قومی اسمبلی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی مرحلہ وار منظوری جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی مرحلہ وار منظوری جاری ہے۔آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت معاملہ پہلے کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا، بنیادی حقوق سے متعلق عوامی اہمیت کے معاملے پر3 یا اس سے زائد ججزکا بینچ بنایا جائے گا، آئین اور قانون سے متعلق […]
پاکستان کی خارجہ پالیسی امن، استحکام اور اقتصادی ترقی پر مرکوز ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )دفتر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے مقاصد کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی امن، استحکام اور اقتصادی ترقی پر مرکوز ہے۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کی سکیورٹی […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور متحدہ عرب امارات کے سفیرحماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات بارے تبادلہ خیال کیا اور متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال […]
مہنگائی اور بے روزگاری ہمارے اپنے فیصلوں کی وجہ سے ہے بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ و پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے سپریم کورٹ میں آمریت قائم کی۔ پاکستان کی تاریخ میں جمہوری اور آئینی بحران دیکھا ہے، عوام مہنگائی اور بے روزگاری کا مقابلہ کر رہے ہیں، کچھ ہمارے اپنے فیصلوں کی وجہ سے ہے۔ […]
عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

لاہور( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں کی گئی قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ یکم مارچ کا عدالتی فیصلہ تین دو کی اکثریتی رائے سے برقرار رہے گا، حکومت کو […]
آئین کہتا ہے صاف اور شفاف انتخابات ہونے چاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی و دیگر کی درخواستوں پر تیسری سماعت جاری ہے ۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر ،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل 5 رکنی لارجر بنچ سماعت […]
سابق امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد عمران خان کے حق میں بول پڑے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)سابق امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں بول پڑے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ کا عمران خان سے متعلق بیان چونکا دینے والا ہے، قانون کی پاسداری کرنے والوں کو اس بیان کو مسترد کردینا چاہئے۔ان کا کہنا تھا کہ […]
پارلیمنٹ کے بنائے قوانین کا احترام نہ کرنا قوم کی توہین ہے، حافظ حمد اللہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قوانین کا احترام نہ کرنا پارلیمنٹ اور قوم کی توہین ہے۔اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، اس کی سپرمیسی کو تسلیم کرنا […]