روس نے جاسوسی کے الزام میں امریکی صحافی کو گرفتار کرلیا

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی ایجنسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایوان گرشکووک کو یکاترنبرگ کے شہر ارل ماؤنٹینز سے خفیہ معلومات حاصل کرنے کے شبہے میں حراست میں لیا گیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیڈرل سیکیورٹی سروس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایوان […]
ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوورز باراک اوباما سے زیادہ ہوگئے

نیویارک (نیوزڈیسک)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کو ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا۔جمعرات کو ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوور 13 کروڑ 30 لاکھ 84 ہزار 560 ہوگئے۔ایلون مسک نے پچھلے ہفتے اپنے ملازمین سے بات کرتے […]
بابر اعظم کی روضہ رسولﷺ پر حاضری، تصویر شیئر کردی

مدینہ منورہ (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مدینہ منورہ سے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔عمرہ کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب میں موجود بابر اعظم روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ منورہ گئے۔مسجد نبوی کے احاطے میں لی گئی تصویر بابر نے شیئر کی جس میں گنبد خضرا کی جانب دیکھ […]
جب آر ٹی ایس بیٹھا تو کسی نے کوئی سوموٹو نہیں لیا، طلال چوہدری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جب آر ٹی ایس بیٹھا تو کسی نے کوئی سوموٹو نہیں لیا، عدالت کو اس کیس کا فیصلہ کرنے کی جلدی کیا تھی؟نجی ٹی وی سے بات چیت میں طلال چوہدری نے کہا کہ پارلیمنٹ نے اجتماعی سوچ سمجھ کر یہ فیصلہ کیا۔ان […]
عدالتی بل نواز شریف کو این آر او دینے کی بھونڈی کوشش ہے، پرویز الہٰی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومتی بل نواز شریف کو ایک اور این آر او دینے کی بھونڈی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہے۔سابق اراکین قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ نواز شریف جب بھی واپس آئیں گے، سیدھا […]
لاہور میں پولیس نے پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری کو لوٹ لیا

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے ایک پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری کو لوٹ لیا۔ پولیس اہلکاروں کی فوٹیج گاڑی میں لگے کیمرے نے محفوظ کرلی۔پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری عدنان کے مطابق وہ کھانا کھانے برکت مارکیٹ آیا جہاں ایک نامعلوم خاتون نے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا […]
ایف آئی اے کی کراچی عزیزآباد میں کارروائی، حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے دو ملزمان گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل میں کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ایک کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل کراچی […]
عالمی عدالت انصاف کا بڑافیصلہ، ایران کی جیت ،مریکہ کو ہرجانہ ادا کرنیکا حکم دیدیا گیا

دی ہیگ(اے بی این نیوز ) عالمی عدالت انصاف نے امریکہ اور ایران کے درمیان منجمد اثاثوں کی بابت دائر مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے امریکہ کو حکم دیا ہے کہ وہ ایران کو ہرجانہ ادا کرے البتہ رقم کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔آئی سی جے نے اپنے فیصلے میں واضح طور پر کہا […]
الیکشن کمیشن نے ایک اور رکن اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے عبد الرؤف کھوسو کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،عبد الرؤف کھوسو کی رکنیت مالی گوشوارے جمع کرانے کے بعد بحال کی گئی ہےالیکشن کمیشن نے رکنیت بحالی سے متعلق متعلقہ اسمبلی کے سپیکر کو آگاہ کر دیاالیکشن کمیشن نے 16 جنوری کو مالی […]
حکومت کی اولین ترجیح غریبوں اور معاشی طور پر کمزور طبقوں کی حالت کو بہتر بنانا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو موسمیاتی تباہی، کورونا وباء، سخت معاشی حالات اور بڑھتے ہوئے جغرافیائی سیاسی تناؤسے پیدا ہونے والے چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں وزارت […]