اہم خبریں

چین کا برازیل سے ڈالر کی بجائے مقامی کرنسی میں تجارت کا معاہدہ

برازیل(اے بی این نیوز)برازیل کی حکومت نے کہا کہ چین اور برازیل نے اپنی اپنی کرنسیوں میں تجارت کرنے کے لیے ایک معاہدہ کیا ہے، جس سے امریکی ڈالر کو ایک ثالث کرنسی کے طور پر رکھا گیا ہے۔یہ معاہدہ امریکی اقتصادی بالادستی کے سب سے بڑے حریف چین اور لاطینی امریکہ کی سب سے […]

سوشل میڈیا پر رولز رائس رکشہ کے چرچے وائرل ہو گئے

نئی دہلی( اے بی این نیوز  )انجینئرز کی مہارت کا مظاہرہ ہم آئے دن دیکھتے رہتے ہیں جو گاڑیوں میں ایسی تبدیلی کردیتے ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس نوجوان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے رکشہ میں کی گئی تبدیلیاں دکھا رہا ہے۔ تاہم ایک بھارتی […]

بھارت، مندر میں حادثہ، 12 ہندو یاتری ہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے مندر میں فرش ٹوٹنے سے 12 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔رام نوامی تہوار کے موقع پر مندر میں ہندو یاتریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مندر کا فرش ٹوٹا تو عبادت کیلئے آنے والے ہندو یاتری نیچے کنویں تک […]

ناسا نے مریخ کے لیے چار رضاکاروں کی تربیت کا اعلان کردیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)ناسا نے چار رضاکاروں کا اعلان کیا ہے جو سرخ سیارے پر رہنے کے انسانی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ایک سال تک خاص مقام پر رہیں گے۔ اس دوران ان کی جسمانی کیفیات کا مفصل جائزہ لیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق موسمِ گرما کے ماہِ جون میں ان افراد کی تربیت شروع […]

برطانیہ میں مسجد سے گھر جاتے بزرگ نمازی پر حملہ

برمنگھم (نیوزڈیسک)برطانیہ کے شہر برمنگھم کے کنگز ہیتھ محلے میں بدھ کی رات ایک 73 سالہ بزرگ پر تین افراد نے حملہ کیا ہے، بزرگ مسلمان شہری مسجد سے گھر جا رہے تھے۔متاثرہ شخص کو ہاتھ اور چہرے پر زخموں کے ساتھ ہسپتال لے جایا گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں متاثرہ […]

لاہور،پولیس نے جعلی اسناد،اشٹام پیپراورٹکٹیں بنانے کی فیکٹری پکڑلی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہورکے علاقےغازی آباد میں پولیس نے اربوں روپے کا فراڈ پکڑ لیا،جعلی اسناد،اشٹام پیپراورٹکٹیں بنانے کی فیکٹری پکڑلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق غازی آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نےجعلی اسناد، جعلی اشٹام پیپر، جعلی ٹکٹیں بنانے کی فیکٹری پکڑی لی، اور دو ملزموں کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق کروڑوں روپےکے جعلی ایل […]

یورپین پارلیمنٹ کی پروڈکٹ سیفٹی سے متعلق نظرثانی شدہ قواعد کی منظوری

برسلز (نیوزڈیسک)یورپین پارلیمنٹ نے 569 ووٹوں کی اکثریت سے نان فوڈ کنزیومر پراڈکٹس کے پروڈکٹ سیفٹی سے متعلق نظر ثانی شدہ قواعد کی منظوری دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تازہ ترین قانون اس بات کو یقینی بنائے گا کہ یورپ میں مصنوعات چاہے آن لائن فروخت ہوں یا مقامی دکانوں میں، وہ اعلیٰ ترین […]

پاکستان سپورٹس کے حوالے سے محفوظ ملک بنتا جارہا ہے، وہاب ریاض

بہاولپور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور وزیراعلیٰ پنجاب سیّد محسن نقوی کے مشیر برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس کے حوالے سے محفوظ ملک بنتا جارہا ہے۔بہاولپور میں وہاب ریاض نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ شہر میں قائم مفت آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ کیا۔ جبکہ مفت […]

عمرہ کے اجازت نامے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں بھی دستیاب ہوں گے،سعودی عرب

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہےکہ عمرہ کے اجازت نامے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں بھی دستیاب ہوں گے اور خواہشمند افراد ”نُسک“ یا ”توکلنا سروسز“ ایپلیکیشنز کے ذریعے اپنی عمرہ کی بکنگ کراسکتے ہیں۔العربیہ اردو کے مطابق وزارت حج نے انکشاف کیا تھا کہ رمضان کے مہینے میں عمرہ […]

وزیراعظم نے کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ایک ہی دن میں حل کرا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے ہنگامی اجلاس میں کراچی کے شہریوں کی شکایات کا ازالہ کیا گیا، اجلاس میں کراچی میں رمضان کے دوران گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے سحروافطار میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ گیس فراہمی کے حوالے سے جامع حکمت […]