اہم خبریں

عالمی عدالت انصاف، ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا امریکی فیصلہ غیرقانونی قرار

جنیوا(نیوزڈیسک)ایران کی امریکہ کیخلاف عالمی سطح پر بڑی کامیابی ،عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ جیت لیا، زرائع کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے امریکہ کی جانب سے ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیدیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کو غیر […]

امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پر فرد جرم عائد،ٹرمپ کا الزامات تسلیم کرنے سے انکار

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر پر فرد جرم عائد کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی۔ امریکی تاریخ میں کسی بھی سابق صدر پر فرد جرم عائد ہونے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی مین ہیٹن گرینڈ […]

اوکاڑہ، ڈاکو ناکہ لگاکر معصوم شہریوں کولوٹنے لگے،پولیس نے بروقت کارروائی سے 4ڈاکو وں کو ہلاک کردیا

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سٹریٹ کرائمز میں اضافہ ،ڈاکو ناکہ لگاکر شہریوں کو لوٹنے لگے ، بروقت کارروائی پر مبینہ پولیس مقابلہ ، 4 ڈاکو ہلاک باقی فرار ہونے کامیاب ۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی حدود میں ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ کرنے والوں کے خلاف پولیس کی بروقت […]

ایمریٹس ایئرکا امریکی ایئرلائن سے کوڈ شیئرمعاہدہ طے پاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمریٹس کا امریکا کی یونائیٹڈ ایئرلائنز سے کوڈ شیئر معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد ایمریٹس کو 150 سے زائد امریکی شہروں تک رسائی حاصل ہوجائے گی۔ایمریٹس ایئر کے ترجمان کے مطابق ایمریٹس کے صارفین امریکا کے تین بڑے کاروباری مراکز شکاگو، ہیوسٹن یا سان فرانسسکو سے یونائیٹڈ ایئرلائن […]

برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم جرمن پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے بادشاہ بن گئے

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم پہلے بادشاہ ہیں جنہوں نے جرمنی کی پارلیمنٹ ’’بنڈیسٹاگ‘‘ سے خطاب کیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ چارلس نے کہا کہ جنگ کی اذیتیں ایک بار پھر یورپ آچکی ہیں، یوکرین کے خلاف جارحیت نے معصوم لوگوں کو ناقابل تصور تکلیف پہنچائی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یورپ کی […]

سفارتی آداب کی خلاف ورزی ،بحرین کا عراقی ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج

منامہ (نیوزڈیسک)بحرین نے عراق کے ناظم الامور کو مبینہ طور پر سفارتی آداب کی خلاف ورزی کے الزام میں طلب کرکے سخت احتجاج کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کے قومی رابطہ کار مرکز کے ترجمان محمد عیسیٰ العباسی نے کہا کہ مستقل سفارتی آداب کی خلاف ورزی اور ملک کے داخلی سیاسی امور میں […]

کلٹس کی قیمت میں ہونڈا سیوک جیسی کار متعارف

بیجنگ (اے بی این نیوز   )چینی کار ساز کمپنی چیری نے سوزوکی کلٹس کی قیمت میں ہونڈا سیوک جیسی کار متعارف کرا دی۔چیری نے چین میں ایریزو 5 جی ٹی کو اسپورٹی کمپیکٹ سیڈان کے طور پر متعارف کرایا ہے۔ پہلی نظر میں، اس کا نیا اسٹائل نرالا اور خوبصورت لگتا ہے۔کار نیوز چائنا نے حال […]

امارات، اسرائیل اقتصادی شراکت داری معاہدہ یکم اپریل سے نافذ ہوگا

ابوظہبی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ یکم اپریل سے نافذ ہوگا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے اعلان میں بتایا کہ اگلے 5 برسوں میں امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارت 10 ارب امریکی ڈالر تک کرنے کا منصوبہ […]

رونالڈو کی گرل فرینڈ نے سعودی عرب کو ’’جنت ‘‘ قرار دے دیا

پرتگال ( اے بی این نیوز   )معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا نے سعودی عرب کو جنت قرار دے دیا۔یر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا میں ایک انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب میں رہتے ہوئے ایسا لگ […]

بھارتی رکنِ اسمبلی اجلاس کے دوران ”غیر اخلاقی“ مواد دیکھتے ہوئے پکڑے گئے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں پارلیمانی اجلاس کے دوران انتہا پسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکن اسمبلی مبینہ طور پر اپنے موبائل فون پر غیر اخلقامی مواد دیکھتے ہوئے پائے گئے، جس کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو نے عوامی غم و غصے اور تنقید کو جنم دیا ہے۔جادھو […]