اہم خبریں

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی ہے،وزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے سوال کے جواب میں وزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا کہ حج پالیسی وفاقی کابینہ منظور کرتی ہے، معاونین کا انتخاب بھی منظور […]

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا وقفہ سوالات کے دوران وزراء کی عدم موجودگی کا نوٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وقفہ سوالات کے دوران وزراء کی عدم موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کوخط لکھیں گے۔ ایوان کی کارروائی کے دوران وزراء کو یہاں موجود ہونا چاہئے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے اس […]

غیر قانونی طور پربڑی بلیوں سمیت دیگرجانوروں کی درآمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے،سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے بڑی بلیوں سمیت دیگرایسے جانور جن کی پرورش پاکستان میں نہیں ہوسکتی کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے،ملک میں 44نیشنل پارکس کی نشاندہی کی گئی ہے، ان کے پی سی ون کےلئے صوبوں نے بھی فنڈز دینے […]

صدر مملکت نے قاضی فائز عیسٰی سول ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کیوریٹیو ریویو پٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قاضی فائز عیسٰی سول ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کیوریٹیو ریویو پٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت […]

وزارت خزانہ نے ملک میں مہنگائی بڑھنے کا امکان ظاہر کر دیا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت خزانہ نے کہا کہ ملک میں مہنگائی بڑھنے کا امکان ، مالی سال کے اختتام پر مہنگائی میں کمی ہو سکتی ہے ۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کی جانے والی ماہانہ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی بڑھنے کا امکان ہے، بنیادی اشیاء کی طلب اور رسد میں فرق […]

مزیدار ملائی کباب ،ہردل کی پسند

مزیدار ملائی کباب بنانے کے لیے ضروری اجزاء قیمہ ۔۔۔ 1 کلو ادرک لہسن پسا ہوا ۔۔۔ 3کھانے کا چمچ نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ ہری مرچیں ۔۔۔ 8 عدد انڈے ۔۔۔ 2 عدد فریش کریم ۔۔۔ آدھی پیالی کوکنگ آئل ۔۔۔ فرائی کے لیے لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔ 2کھانے کا چمچ گرم مصالحہ پسا […]

مجوزہ الیکشن التوا کیس کی سماعت آج دوبارہ گیارہ بجے ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کو رٹ کا چار رکنی بینچ آج دوبارہ صوبائی وقومی اسمبلی کے الیکشن التوا کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین کے بغیر بینچ کے سامنے کیس مقرر کیا جائے گا، پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت آج ساڑھے 11 بجے ہوگی۔دو صوبوں […]

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی بیان سامنے آگیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس ہوا اس سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ آج واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان خود مختار ہے […]

پاکستانی نژاد خاتون ڈاکٹر امریکہ کی اہم شخصیات میں شامل

واشنگٹن (نیوزدیسک) پاکستانی نژاد امریکی ماہر نفسیات ڈاکٹر فرح عباسی کو امریکا کی خواتین رہنماؤں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فرح عباسی نے نفسیاتی مسائل کے علاج میں ایمان اور ثقافت کی افادیت کو تسلیم کرایا ہے۔امریکی وزیر صحت کی میزبانی میں وومن آن دی فرنٹ لائنز: سیلیبریٹنگ ویمن فیتھ لیڈرز کے […]

آرٹیفیشل انٹیلی جینس ، بھارت میں مصنوعی ذہانت سے تیار ٹی وی اینکر متعارف

بمبئی (نیوزڈیسک)دنیا میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس پرتیزی سے کام جاری، جدید ٹیکنالوجی نے جہاں انسان کوبہت ساری سہولیات سے نوازا وہاں مشکلات میں بھی اضافہ ہوا۔ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھارت نے ایک قدم آگے بڑااقدام اٹھا لیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اینکر متعارف کرادی۔۔غیر ملکی میڈیا […]