اہم خبریں

دوججز کافیصلہ قانونی طور پرلاگو نہیں ہوگا‘: جسٹس فائز کے فیصلے پرعدالتی سرکلر جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کر دیا۔سرکلر کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین کے فیصلے میں آرٹیکل 184/3 پر آبزرویشن از خود نوٹس میں آتی ہیں۔سپریم کورٹ کے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 2 رکنی بنچ […]

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے وفاقی وزیر مذہبی امورمفتی عبدالشکورکی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈار سے جمعہ کو یہاں وفاقی وزیر مذہبی امورمفتی عبدالشکور نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں حج پالیسی 2023 پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیر خزانہ نے اللہ کے مہمانوں کوزیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اظہار کیا۔

اللہ سپریم کورٹ پر رحم کرے،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن التواء کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کر لی جس پر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔آج سماعت شروع ہوئی تو جسٹس جمال خان مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے کہ اس کیس میں […]

چیف جسٹس مسلم لیگ ن کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین کے پابند ہیں، نائب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمیں کیسز اورعدالتوں میں الجھا کر انتخابی مہم سے روکنے کی کوشش ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے قوانین اور انداز کا احترام کرنا چاہیئے۔ چیف جسٹس پاکستان مسلم لیگ(ن) کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین اور قانون […]

کھال پر ’اسمائلی ایموجی‘ لے کر پیدا ہونے والا بچھڑا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )مسکراتے ہوئے چہرے کے ایموجی سے ملتا جلتا پیدائشی نشان لے کر پیدا ہونے والا گائے کا بچہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔آسٹریلیا میں ہولسٹین فریزین نسل کے پیدا ہونے والے اس گائے کے بچے کا نام ’ہیپی‘ رکھ دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کی ایک اور ایپ مقبول ہونا شروع ہو گئی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکا میں ایک طرف جہاں ٹک ٹاک پر پابندی یا اس کی جبری فروخت کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وہاں دوسری طرف اس ایپ کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کا ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم امریکی صارفین میں مقبول ہونے لگا ہے۔یہ ایپ دنیا بھر میں مارچ 2020 […]

خاتون جج کو دھمکی کا کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل کر دیئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکانےکے کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ کو قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر نظرثانی […]

پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ کا معاملہ،پاکستان بار کی چیف جسٹس سے فل کورٹ بنانے کی استدعا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پاکستان بار کونسل نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ کے التوا کے خلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔پاکستان بار کونسل کی استدعا پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے حسن رضا پاشا سے مکالمہ کرتے ہوئے […]

وزیراعظم کے مشیر و صوبائی صدر پی ایم ایل این انجینئر امیرمقام سے صوبائی رہنما عظمت خان کی ملاقات

پشاور(اے بی این نیوز    )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما عظمت خان نے گزشتہ روز وزیراعظم کے مشیر و صوبائی صدر پی ایم ایل این انجینئر امیرمقام سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تحصیل متھرامیں ضمنی الیکشن سمیت آٹا کی تقسیم کے مسائل اور پی کے چھیاسٹھ میں نئے فیڈر کی […]

ٹیلی تعلیم گھر کا خواب حقیقت بننے کے راستے پر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیلی تعلیم گھر کا خواب حقیقت بننے کے راستے پر ہے، خوشی ہے کہ ٹیلی سکول پاکستان ایپ تیار کرنے کی کوششیں اب ثمر آور ہو رہی ہیں۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ طلباء کی گہری دلچسپی کا یہ […]