وزیر اعظم کا اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ، اچھے انتظامات کئے گئے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے جمعہ کو اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ کیا اور شہریوں کو مفت آٹے کی فراہمی کی سہولیات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ تھیں۔وزیر اعظم کو اسلام آباد میں مفت آٹا […]
’’عمران خان قتل ہونے سے پہلے عدالت میں پیش ہوئے‘‘ وکیل کی زبان پھسل گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی اپیل پر سماعت دوران عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کی زبان پھسل گئی، کہنے لگے عمران خان قتل ہونے سے پہلے عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جس پر سیشن کورٹ کے جج سکندر خان نے حیرانی سے کہا ’’ […]
سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو 1 سال بعد جیل سے کل رہا ہونگے

بمبئی (نیوزڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو کل ایک سال بعد جیل سے رہا کردیا جائے گا۔ نوجوت سنگھ سدھو کی رہائی سے متعلق ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتائی گئی ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو کو 1988 کے روڈ ریج کیس میں سپریم کورٹ نے ایک سال قید کی سزا سنائی […]
لاہور ہائی کورٹ نے بیکریز کو رات ایک بجے تک کام کرنے کی اجازت دے دی

لاہور( اے بی این نیوز ) لاہور ہائی کورٹ نے بیکریز کو رات ایک بجے تک کام کرنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے انڈرپاسز کے بجائے سڑکوں کی ری ماڈلنگ سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔دورانِ سماعت عدالت نے […]
پہلے استعفیٰ پھرمکر جانا، پاکستان کے عوام کیساتھ مذاق ہو رہا ہے؟: اسلام آباد ہائیکورٹ کی اظہار برہمی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ پہلے استعفیٰ پھر مکر جانا، پاکستان کے عوام کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے؟۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی شکور شاد […]
عمران خان الیکشن سے بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہناتھا کہ 9 کنی بینچ سے معاملہ 3 رکنی بینچ تک پہنچ گیا ہے،کل ایک نئی روایت رکھی گئی،سامنے آنے والے فیصلے انفرادی دکھائی دے رہے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کی ذمہ داری […]
ریگولر حج سکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ریگولر حج سکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اپریل تک توسیع کر دی گئی۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ریگولر حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی میں 2 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے، نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو حج درخواستوں کی وصولی کیلئے کھلے […]
اوگرا کا ایل پی جی کی قیمت میں 45 روپے فی کلو کمی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 45 روپے فی کلو کم کردی۔ مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکاآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی لکویفائیڈ پیٹرولیم گیس) کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔اوگرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انشورنس کمپنی کو متوفی پالیسی ہولڈر کی بیوہ کو ڈیتھ انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انشورنس کمپنی کو متوفی پالیسی ہولڈر کی بیوہ کو ڈیتھ انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت کر دی ۔ انشورنس کمپنی نے متوفی شوہر کی جانب سے جان بوجھ کر بیماری چھپانے کے عذر پر بیوہ کو انشورنس کلیم ادائیگی سے انکار کر دیا تھا۔ […]
پنجاب، کے پی انتخابات کیس،سپریم کورٹ کی سماعت پیر ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت پپیر ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا ہے، گزشتہ روز بھی 5 رکنی بنچ میں شامل جسٹس امین الدین بنچ سے علیحدہ […]