عثمان بزدار کے علاقے کھرڑ بزدار میں 16 گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) عثمان بزدار کے علاقے کھرڑ بزدار میں 16 گھوسٹ اسکولوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جن پر بزدار خاندان کے لوگ قابض ہیں اور اسکولوں کے فنڈز بھی باقاعدگی کے ساتھ جاری ہورہے ہیں۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے علاقے کھرڑ بزدار میں 16 سرکاری اسکولوں کی عمارتوں پر بزدار خاندان کے […]
اداکارہ میرا نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔اداکارہ نے عمرے کی دوران اپنے مداحوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے سات تصاویر بھی […]
جاپانی وزیرِ اعظم کا مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں دعوت افطار کا اہتمام

ٹوکیو (نیوزڈیسک)جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا کی جانب سے مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں اڑتیس سے زائد مسلم ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپانی وزیر اعظم نے افطار ڈنر کا اہتمام اپنی رہائش گاہ پر کیا تھا، تقریب میں پاکستان کی نمائندگی […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ڈائنامک رجسٹری کا عمل جاری ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ڈائنامک رجسٹری کا عمل شروع ہوچکا ہے جو اس وقت بھی جاری ہے۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ ملک میں 572 جگہیں ہیں تحصیل کی سطح پر جہاں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ڈائنامک رجسٹری […]
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 700 روپے بڑھی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 601 روپے اضافے […]
الیکشن کمیشن حکومت کی جانب دیکھ رہا ہے، جسٹس منیب اختر کے ریمارکس

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل تین رکنی بنچ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ تو قع ہے کہ پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا،سماعت کے بعد کچھ ملاقاتیں کروں گا۔جسٹس منیب اختر نے اٹارنی جنرل سے استفسار کرتے ہوئے […]
میں بخیر و عافیت سے گھر واپس پہنچ گیا ہوں، اظہر مشوانی

لاہور ( اے بی این نیوز )ٹوئٹر پر 3 بجکر 40 منٹ پر کئے جانے والے ٹویٹ میں چند روز قبل لاپتہ ہونے والے پی ٹی آئی چیئرمین کے فوکل پرسن اظہر مشوانی نے کہا کہ بخیر و عافیت سے گھر واپس پہنچ گیئے ہیں۔ٹویٹ میں اظہر مشوانی نے لکھا کہ آپ کی دعاؤں، کاوشوں اور سپورٹ […]
1997 کی طرح آج پھر ن لیگ عدالتوں پر حملہ آور ہے،عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جس طرح 1997 میں مسلم لیگ ن سپریم کورٹ پر حملہ آور ہوئی اور نوازشریف کےخلاف کیس میں چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر حملہ کیا، آج پھر ن لیگ عدالتوں پر حملہ آور ہے۔ جو […]
بغیر فٹنس سر ٹیفکیٹ کے کسی گاڑی کو شاہراہ پر نہیں آنے دیا جائے گا،حکومت پنجاب

لاہور( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اسعد محمودکا اہم قدم۔لاہور میں وفاقی وزیر مواصلات نے وزیر اعلی ہاوس میں نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے اہم ملاقات کی،جس میں موٹرویز سے متصل سروس اور ریسٹ ایریاز میں اشیاءخورونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے پنجاب حکومت سے این ایچ اے […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وکلاء بہبود و تحفظ بل 2023 کی توثیق کر دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وکلاء بہبود و تحفظ بل 2023 کی توثیق کر دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے ۔