پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون پاکستانی عوام کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ عرب امارات […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں،پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیات بائیو ٹیک کے […]
چیف جسٹس اور صدر مملکت کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، ہم چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آج رات کور […]
اگر انتخابات میں کوئی کرپٹ پریکٹس نہ ہو تو پی ٹی آئی پُرامن رہے گی، سپریم کورٹ میں یقین دہانی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )تحریک انصاف نے انتخابات کے دوران پر امن رہنے اور سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اگر تمام سیاسی جماعتیں الیکشن کمپئین اور انتخابات والے دن پُرامن رہیں گی تو پی ٹی آئی پرامن رہے گی اگر انتخابات میں کوئی کرپٹ پریکٹس نہ […]
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 152 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مارچ کے آخری کاروباری روز رجحان مثبت رہا۔100 انڈیکس 152 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار پر بند ہوا ہے۔ مارچ کے آخری کاروباری روز 11 کروڑ شیئرز کے سودے 3 ارب 93 کروڑ روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ارب روپے بڑھ […]
محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں بارشیں جاری، سلسلہ آئندہ ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ،لاہورکے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں بارش، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری کر دیا گیا،بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی آگئی ۔محکمہ موسمیات کی اگلے 48گھںٹوں […]
فل کورٹ کی تشکیل اب لازم ہو گئی ہے، اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو اس معاملے کو مزید طول ملے گا ،معاون خصوصی عطا تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کہ فل کورٹ کی تشکیل اب لازم ہو گئی ہے، اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو اس معاملے کو مزید طول ملے گا اور ہم چاہتے ہیں سپریم کورٹ کا وقار بحال رہے، قوم ون مین شو قبول نہیں […]
ملالہ یوسفزئی کی پاکستان ویمن کرکٹ لیگ میں دلچسپی

لندن(نیوزڈیسک)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستان ویمن کرکٹ لیگ میں دلچسپی ظاہر کردی۔ ملالہ یوسفزئی پاکستان ویمن کرکٹ کے ساتھ جڑنے کی خواہشمند ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کے بعد موجودہ بورڈ کی مینجمنٹ سے بھی ملالہ یوسفزئی نے اپنی خواہش کا اظہار […]
ہم پہلے دن سے مطالبہ کررہے ہیں کہ اگر اعتماد بحال کرنا ہے تو فل کورٹ بنادیں ،، وزیر دفاع

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم پہلے دن سے مطالبہ کررہے ہیں فل کورٹ بنادیں ،اگر اعتماد بحال کرنا ہے تو فل کورٹ ہوتا کہ اس عمارت میں بیٹھے لوگوں پر اعتماد متزلزل نہ ہو،سپریم کورٹ کا بینچ دوبارہ ٹوٹنے سے ایک بات بار بار ثابت ہورہی […]
پنجاب، کے پی انتخابات پر ازخود نوٹس خارج کیا جاتا ہے: جسٹس یحییٰ کا تفصیلی نوٹ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنا تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس خارج کیا جاتا ہے۔تفصیلی نوٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے لکھا کہ انتخابات کا معاملہ لاہور اور پشاور ہائیکورٹس میں زیر التوا ہے، سپریم کورٹ ماضی میں قرار دے چکی کہ معاملہ […]