پاکستان میں عدلیہ پر حملہ، خریدنے کی کوشش کرنا ن لیگ کا شیوہ ہے، عمران اسماعیل

کراچی(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ کا تمسخر اڑانا، حملہ کرنا، خریدنے کی کوشش کرنا ن لیگ کا شیوہ رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران اسماعیل نے کہا کہ آج بھی حکومتی ارکان […]
اگر تین رکنی بینچ سماعت کرے گا تو کہیں عدالت کے اندر سے آوازیں نہ اٹھنا شروع ہو جائیں،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ میری بھی رائے تھی معاملہ فل کورٹ میٹنگ میں جائے، اٹارنی جنرل نے بھی اسی طرح کی استدعا کی، چیف جسٹس صاحب نے مناسب سمجھا اور 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، یہ مسئلہ ایک بحران کی شکل و صورت اختیار […]
9رکنی بنچ سے معاملہ تین رکنی بنچ تک پہنچ گیا ، صوبوں میں الیکشن سے متعلق فل کورٹ بنچ بنایا جائے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9رکنی بنچ سے معاملہ تین رکنی بنچ تک پہنچ گیا ، صوبوں میں الیکشن سے متعلق فل کورٹ بنچ بنایا جائے ، ایک ذہنی مریض شخص کے پاس ماچس آگئی ہے جو پورے جنگل اور ملک کو آگ لگانا چاہتاہے […]
پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی ایک اور مقدمےمیں گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔محمد خان بھٹی کو محکمہ اینٹی کرپشن نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنے کی تصدیق کردی ۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق محمد خان بھٹی کو گرجوانوالہ میں ٹھیکے من پسند افراد کو دینے کے مقدمے […]
راشن تقسیم کے انتظام میں شامل 7 افراد کو حراست میں لے لیا، ایس پی سائیٹ

کراچی (نیوزڈیسک)ایس پی سائیٹ مغیث ہاشمی نے کہا ہے کہ فیکٹری میں راشن تقسیم کے انتظام میں شامل 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے،ایس پی سائیٹ مغیث ہاشمی نے کہا کہ ایریا پولیس کو مطلع نہیں کیا گیا تھا، راشن کی تقسیم میں بھگدڑ مچی، 7 افراد کو حراست میں لیا جا […]
کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈر سے11افراد ہلاک

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 11افراد ہلاک ہوگئے ۔ مرنے والوں میں آٹھ خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق سائٹ ایریا نورس چورنگی پر راشن کی تقسیم کے دوران بَھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 3بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں […]
پوری قوم چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کےساتھ کھڑی ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم چیف جسٹس اورسپریم کورٹ کےساتھ کھڑی ہے،پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تین ماہ الیکشن آگے بڑھانے سے کیا ہو جائے گا اس دوران ملکی مسائل میں اضافہ ہی ہوگا، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں الیکشن […]
چین نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی سال کیلئے مؤخرکردی، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر قرض کی واپسی ایک سال کیلئے مؤخر کردی ہے۔چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی کی طرف سے اٹھائے گئے نکتہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ […]
ملک بھر کی بار کونسلز ،پارلیمان ، سول سوسائٹی سے یہ آواز آرہی ہے سیاسی درجہ حرارت کو ٹھنڈا کرنے کی ضرورت ہے ،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک بھر کی بار کونسلز ،پارلیمان ، سول سوسائٹی سے یہ آواز آرہی ہے کہ سیاسی درجہ حرارت کو ٹھنڈا کرنے کی ضرورت ہے ،سارے طبقات کہہ رہے ہیں کہ سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں بھی […]
مردان میں مقابلہ، کالعدم داعش کا کارندہ ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید

مردان (نیوزڈیسک)مردان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے آبائی علاقے جہانگیرآباد میں چھاپہ مارا ، اس دوران دہشت گرد نے فائرنگ شروع کردی۔مردان میں تخت بھائی کے علاقے جہانگیرآباد میں سی ٹی ڈی پولیس نے چھاپہ مارا۔ جس کے بعد مبینہ دہشت گرد اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ […]