اہم خبریں

جاپان میں بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا

ٹوکیو (  اے بی این نیوز    )جاپان کا فوجی ہیلی کاپٹر اوکیناوا جزائر کے علاقے میں لاپتا ہو گیا، ہیلی کاپٹر میں فوجی کمانڈر سمیت عملے کے 10 افراد سوار تھے۔جاپانی میڈیا کے مطابق یو ایچ 60 ٹروپ ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر بلیک ہاک میاکوجیما میں دفاعی بیس سے اڑان بھرنے کے بعد اوکیناوا جزائر کے علاقے میں […]

مسلم لیگ ن کا این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور( اے بی این نیوز    )مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد کے حلقہ این اے 108 میں 30 اپریل کو ہونے و الے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حلقے سے ضمنی الیکشن کیلئے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جن میں سے ایک امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد قرار پائے […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیارمطلق نہیں ہے،جواز دینا ضروری ہے، قمرزمان کائرہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم کے مشیر برائے کشمیروگلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ سیاسی فیصلوں سے ملکی سیاست کارخ متعین کرنے کی کوششیں اورتجربات ماضی میں ناکام ثابت ہوچکے ہیں، اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیارمطلق نہیں ہے بلکہ اس کیلئے جواز دینا ضروری ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں […]

وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمداسحاق ڈارسے جمعرات کویہاں گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے ملاقات کی۔ملاقات میں خیبرپختونخوا کے مالی امور اورترقیاتی منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔

قومی اسمبلی میں پنجاب عام انتخابات ازخود نوٹس کیس کےحوالے سے قراداد کی منظوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی اسمبلی نے جمعرات کو پنجاب میں عام انتخابات ازخود نوٹس کیس کے حوالے سے قرارداد منظور کر لی جس میں کہا گیا کہ تین رکنی بنچ کے فیصلے کو پارلیمان مسترد کرتی ہے اور آئین و قانون کے مطابق اکثریتی بنچ کے فیصلے کو نافذ العمل قرار دیتی ہے، قرارداد […]

حکومت کا ریگولرسکیم کے تحت حج کیلئے داخل تمام درخواستوں کوقرعہ اندازی کے بغیر منظورکرنے کافیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت نے ریگولرسکیم کے تحت حج کیلئے داخل تمام درخواستوں کوقرعہ اندازی کے بغیر منظورکرنے کافیصلہ کیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈار اوروفاقی وزیرمذہبی واقلیتی امورمفتی عبدالشکورنے جمعرات کویہاں میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ رواں سال ریگولرسکیم کے تحت عازمین کیلئے 44190 کوٹہ تھا جس کے جواب میں 72869 درخواستیں آئی […]

سعودی عرب نے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر کی فنانسنگ کی تصدیق کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا کہتی ہیں کہ سعودی عرب نے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی تصدیق کردی، اب یو اے ای سے ایک ارب ڈالر کے حصول کیلئے بات چیت جاری ہے، جس کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگا۔پاکستان اور […]

ون ڈے ورلڈکپ کوالیفائرز، ڈی آر ایس سسٹم استعمال نہیں ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کوالیفائرز میں ڈی آر ایس سسٹم استعمال نہیں کیا جائیگا۔ورلڈکپ کوالیفائرز کے مقابلے زمبابوے میں شیڈول ہیں، بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کےلیے 8 ٹیموں نے ڈائریکٹ کوالیفائی کرنا ہے۔ورلڈکپ 2023 کے لئےاب تک 7 ٹیمیں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں، کوالیفائر کے […]

آئی ایم ایف معاہدہ، اسحاق ڈار نے امریکا سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سعودی عرب کی جانب سے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر کی فنانسنگ کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے بعد مدد مانگ لی۔وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کیلئے امریکی سفیر سے بات چیت کی، انہوں نے […]

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سعودی عرب میں افسوسناک حادثہ ہوا ہے جہاں پر ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق جازان کے علاقے میں شاہراہ پر نیا ٹریفک سانحہ ریکارڈ کیا گیا۔ حادثے میں ایک خاندان کے 5 افراد اور ایک رشتہ دار جاں بحق ہوگئے جبکہ رشتہ […]