حکومت کا ریگولر حج سکیم کے تحت تمام 72869 درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت نے ریگولر حج سکیم کے تحت تمام 72869 درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس بات کا اعلان جمعرات کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد کیا گیا ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے […]
ہم سب نے ملکر ملک کو ایمرجنسی کے حالات تک پہنچا دیا،خالد مقبول صدیقی

کراچی(اے بی این نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم سب نے مل کر ملک کو ایمرجنسی کے حالات تک پہنچا دیا ہے۔ مردم شماری میں سندھ کی آبادی کو کم گنا جا رہا ہے، جو ریاست مردم شماری نہیں کرا سکتی وہ اپنے ہونے کا جواز […]
صدر عارف علوی کا خصوصی طلبہ کیلئے نصاب تیار کرنے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی طلبہ کی تعلیمی ضروریات کو مؤثر انداز سے پورا کرنے کیلئے نصاب تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نصاب میں خصوصی افراد کی جانب معاشرے کے رویے بدلنے پر توجہ دینی چاہئے۔ایوان صدر میں خصوصی افراد کی سہولت […]
فطرہ اور فدئیے کی کم از کم رقم 320 روپے فی کس مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہاہے کہ صدقہ فطرہ اور فدیے کی کم از کم رقم 320 روپے فی کس ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گندم کا آٹا دو کلو (چکی والا)، فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 320 روپے مقرر کیا گیا ہے۔جَو (چار کلو) فطرہ […]
پنجاب میں انتخابات، الیکشن کمیشن کا پیسوں اور سکیورٹی کیلئے خط نہ لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیسوں اور سکیورٹی کیلئے پنجاب حکومت کو خط نہ لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب خود انتظامی اور سکیورٹی پلان الیکشن کمیشن کو دیں گے، وزارت خزانہ اور نگران پنجاب حکومت کی رپورٹس الیکشن کمیشن کی قانونی […]
چیف جسٹس فرد واحد کی ضد پر ملک کو نقصان نہ پہنچائیں،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ متنازع الیکشن سے ملک میں افراتفری کا خدشہ ہے، چیف جسٹس سے گزارش ہے کسی کی ضد پر ملک کو نقصان نہ پہنچائیں، ایک فرد واحد کی انا کی تسکین کیلئے ملک کو آمریت کے اندھیروں میں نہ دھکیلیں۔ مسلم […]
دوبارہ حکومت میں آئے تو پہلے سے بہتر کام کریں گے،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

لاہور( اے بی این نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے کا دوبارہ موقع ملا تو انشاء اللہ پہلے سے بہتر کام کریں گے۔زمان پارک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ افطاری کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آپکے سامنے […]
جو سیاسی پارٹی الیکشن سے بھاگے گی اسکی سیاست دفن ہو جائے گی،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی پارٹی الیکشن سے نہیں بھاگ رہی، جو پارٹی الیکشن سے بھاگے گی اس کی سیاست دفن ہو جائے گی۔اسلام آباد میں لائرز کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وکلا سے زیادہ آئین […]
آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنے کیلئے کردار ادا کریں،وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے درخواست

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے درخواست کی ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنے کیلئے کردار ادا کریں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کو معاشی صورتحال اور آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔اسحاق ڈار نےامریکی سفیر کو سعودی عرب سے […]
تمام درخواست گزاروں کو حج کی ادائیگی کا موقع فراہم کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تمام درخواست گزاروں کو حج کی ادائیگی کا موقع فراہم کیا جائے گا۔اسلام آباد میں وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کوٹے سے 37 ہزار زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔وزیر خزانہ نے […]