اہم خبریں

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹرسدھیر نائیک کوما میں ہی چل بسے

کراچی(نیوزڈیسک)انگلینڈ میں جرابیں چرانے کے مجرم سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر دار فانی سے کوچ کر گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق تین ٹیسٹ میچز میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے سابق اوپنر سدھیر نائیک کا مختصر علالت کے بعد ممبئی میں انتقال ہوگیا،78 سالہ آنجہانی کرکٹر گرنے کے سبب سر پر چوٹ آنے کے بعد ممبئی […]

عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوں گے، مولانا اسعد محمود

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا کہ پارلیمنٹ اور پاکستان کے مجرم کے ساتھ بات نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں منتخب نمائندوں کی بات کو […]

زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق 31 مارچ کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 75 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب […]

لاہور ہائی کورٹ نےرکن پنجاب بار کونسل رانا آصف کی رہائی کا حکم دیدیا

لاہور (اے ب این نیوز    )لاہور ہائی کورٹ نے ممبر پنجاب بارکونسل رانا آصف کی توہین عدالت میں سزا معطل کرتے ہوئے ذاتی مچلکوں پررہائی کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس امیر بھٹی اور جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔صدر لاہور ہائی کورٹ باراشتیاق اے خان، وکلا رہنما شفقت محمود […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپو ر کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور ( اے بی این نیوز  )تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پورکو پشاور ہائی کورٹ کے باہرسے گرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے علی امین کو عدالت میں حاضری سے مسلسل روکا جارہا تھا اور جب وہ آج دن کے ڈیڑھ بجے عدالت پہنچے تو جج کچھ دیر پہلے جاچکے تھے ۔اس موقع […]

سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے بعد الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے بعد الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا،ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کریں گی،الیکشن کمیشن کی کسی بھی شکل میں تضحیک سے اجتناب کیا جائے،پولنگ ڈے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون […]

ایکنک کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس ، دیامربھاشاپراجیکٹ کے تحت بجلی کی پیداواری سہولیات کیلئے منصوبہ کی منظوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی اقتصادی کونسل( ایکنک) کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کویہا ں وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت منعقدہوا۔اجلاس میں وفاقی وزیر سیدنویدقمر، معاون خصوصی طارق محمود پاشا، وفاقی سیکرٹریز ودیگرسینئر افسران اور صوبائی محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔اس کے علاوہ بلوچستان کے وزیر منصوبہ بندی نور […]

سٹار کرکٹر شاداب خان کی کنٹونمنٹ بورڈ اسپتال راولپنڈی آمد

راولپنڈی (اے بی این نیوز) سٹار کرکٹر شاداب خان کی کنٹونمنٹ بورڈ اسپتال راولپنڈی آمد،سی ای او کینٹ بورڈ عمران گلزار و دیگر سمیت اسپتال کا دورہ کیا ، سی ای او کینٹ بورڈ راولپنڈی نے کہا کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ شاداب یہاں آئے ۔ان جیسے ہیروز پر جتنا بھی فخر […]

ملک کے مختلف علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک کے مختلف علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔تا ہم شمال مشر قی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

تحریک عدم اعتماد کے بعد پرامن انتقال اقتدار ہوا اور ہمارا سفر آگے بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایسے مواقع آتے ہیں کہ گھر کا سربراہ سوچے کہ ادارے کی سوچ اجتماعی ہوتی ہے، آج بھی توقع رکھتا ہوں کہ سیاسی قیادت ،بار کونسلز ،سول سوسائٹی کے مطالبہ پر تمام آئینی معاملات کو لارجر بنچ میں […]