مردم شماری میں بےضابطگی، ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا
کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیوایم پاکستان نے مردم شماری میں مبینہ بے ضابطگیوں پر تحفظات سے وزیر اعظم شہباز شریف کو آگاہ کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے یہاں ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور ملک میں جاری مردم شماری پر تبادلہ خیال کیا ۔وفد میں وفاقی وزیر انفارمیشن […]
ایم کیو ایم کو عمران خان کی کابینہ میں دوبارہ شامل ہونے کیلئے مجبور کیا گیا تھا، فیصل سبزواری کاانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم عمران خان کی کابینہ میں دوبارہ کیوں شامل ہوئی تھی؟ وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ دسمبر 2019 میں خالد مقبول صدیقی نے عمران خان کی کابینہ سے استعفیٰ دیا۔وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے انکشاف کیا […]
شمعون عباسی نے معروف پاکستانی ماڈل سے شادی کا اعتراف کرلیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی اداکار و فلمساز شمعون عباسی نے معروف ماڈل و اداکارہ سے شادی کا اعتراف کرلیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شمعون عباسی نے کہا کہ ’’مجھے یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ میں نے ایک بار پھر شادی کرلی ہے کیوں کہ میں ہمیشہ سے ایسی شریک حیات چاہتا تھا […]
تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا مثبت ردعمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا مثبت ردعمل سامنے آگیا۔وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ ہے تو ٹی وی انٹرویوز میں نہیں، خود سینیٹ کے اگلے اجلاس میں وفد بھیج کر بات آگے بڑھائے۔ان خیالات کا اظہار […]
بیرسٹر سیف کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے پر ردعمل

پشاور (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملکی وسائل پر نوجوانوں کا حق ہے نہ کہ کسی تین ماہ کے بناسپتی وزیر کا۔سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ سوشل میڈیا کے بہن بھائیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ سب میری ٹیم […]
امپورٹڈ حکومت نے فسطائیت کا ریکارڈ قائم کردیا ہے،محمود خان

پشاور (اے بی این نیوز)سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما علی امین گنڈاپور کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ امپورٹڈ حکومت نے فسطائیت کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ عوام تحریک انصاف کے ساتھ حقیقی جمہوریت و آزادی کی تحریک میں شانہ بشانہ کھڑی […]
اب پوری طرح سے واضح ہوچکا ہے کہ پی ڈی ایم ہر حال میں انتخابات سےفرار ہی چاہتی ہے،عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب پوری طرح سے واضح ہوچکا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت ہر حال میں انتخابات سےفرار ہی چاہتی ہے،جمعرا ت کوٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے […]
ن لیگ کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرو سیجر بل پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ پریکٹس اورپروسیجربل 2023 پارلیمنٹ سے منظورکرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کاغیررسمی مشاورتی اجلاس ہوا ، جس میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑاوراٹارنی جنرل منصوراعوان، رانا ثناء اللہ،مریم اورنگزیب ،سعد رفیق ،ملک احمدخان اورعطاء تارڑ نے شرکت کی۔اجلاس کے […]
بھارت،بھائی سے جھگڑے کے دوران بہن نے موبائل فون نگل لیا

بھنڈ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے علاقے میں بہن نے بھائی سے جھگڑے کے دوران موبائل فون نگل لیا۔ لڑکی کو فوری طور پر اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دوگھنٹے طویل آپریشن کے بعداس کی جان بچالی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھنڈ کے رہائشی بھائی اور بہن کے درمیان کسی بات پر […]
آج پاکستان پوری طرح جنگل کے قانون کی گرفت میں ہے،علی امین گنڈا پور کی گرفتاری پر عمران خان کا ردِ عمل آگیا

لاہور( اے بی این نیوز ) علی امین گنڈا پور کی گرفتاری پر عمران خان کا ردِ عمل آگیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان پوری طرح جنگل کے قانون کی گرفت میں ہے۔علی امین گنڈا پور کی گرفتاری پر اپنے رد عمل میں چیئرمین تحریک […]