اہم خبریں

فیفا کی عالمی رینکنگ جاری، ارجنٹینا 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگیا

زیورخ (نیوزڈیسک )فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ جاری کردی گئی، عالمی چیمپئن ارجنٹینا 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگیا۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق پاناما اور کیوراساؤ کے خلاف فرینڈلی میچ جیت کر ارجنٹینا کی ٹیم دوسری سے پہلی پوزیشن پر آئی۔ برازیل سے پہلی پوزیشن چھن گئی اب تازہ رینکنگ میں اس کا […]

اسرائیل نے راکٹ حملوں کا الزام حماس پر لگا دیا

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل نے لبنان سے ہونے والے راکٹ حملوں کا الزام حماس پر لگا دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا کہ لبنان سے اسرائیل پر حملے کی ذمہ دار لبنانی حکومت ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ لبنان میں موجود حماس گروپ نے اسرائیل پر راکٹ حملے کیے […]

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سے بابر اعظم کی ملاقات

لاہور (نیوزڈیسک)وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض سے کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے ملاقات کی، اس دوران پنجاب میں کھیلوں کی ترقی و فلاح کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ مشیر کھیل نے بابر اعظم کو پنجاب ہاکی چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔مشیر کھیل پنجاب اور […]

یوکرین اور پولینڈ سوویت یونین زمانے کے ٹینکوں کیلئے اسلحہ تیار کریں گے

کیف (نیوزڈیسک)یوکرین کی اسلحہ ساز فیکٹری کا کہنا ہے کہ وہ پولینڈ کے ساتھ مل کر سوویت یونین زمانے کے ٹینکوں کی گولیاں تیار کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرو بورونپوم نے کہا کہ پولینڈ دوسرا نیٹو رکن ہوگا جو یوکرین کو اسلحہ تیار کرنے میں مدد دے گا۔کمپنی کا کہنا تھا کہ معاہدے […]

برطانیہ، پولیس کارکردگی پر بیرونس کیسی کی تنقیدی رپورٹ کے بعد آپریشن کلین اپ شروع

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی پولیس کی کارکردگی پر بیرونس کیسی کی تنقیدی رپورٹ کے بعد پولیس میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ شروع کردیا گیا۔سنگین جرائم سے نمٹنے والے افسران کو فورس میں غلط کاموں کی تحقیقات کا ٹاسک دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میٹرو پولیٹن پولیس کمشنر سر مارک رولی نے کہا کہ سیکڑوں پولیس افسران جنہیں […]

لبنان سے شمالی اسرائیل کے علاقوں پر راکٹوں سے حملہ، دو اسرائیلی شہری زخمی

تل ابیب (نیوزڈیسک)شمالی اسرائیل کے علاقوں پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق راکٹ لبنانی سرزمین سے داغے گئے ۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ راکٹ فضا میں تباہ کر دیے گئے۔ اسرائیلی فوج کا مزید کہنا ہے کہ راکٹوں کا ہدف مغربی الجلیل میں یہودی […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پارلیمنٹ نے بالکل ٹھیک قرارداد پاس کی، نواز شریف

لندن (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پارلیمنٹ کی قرارداد کو درست قرار دے دیا۔ لندن آفس سے رہائش گاہ روانگی سے قبل کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سے عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف قرارداد کی منظوری پر سوال کیا گیا۔ […]

اینٹی کرپشن کوٹرانسفرپوسٹنگ میں فرح گوگی کےکردارکےشواہد مل گئے

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کوٹرانسفرپوسٹنگ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کےکردارکےشواہدمل گئے۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزداردورمیں تقرروتبادلوں سے متعلق محکمہ اینٹی کرپشن کو تحقیقات کے دوران چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف […]

کراچی،ڈھائی کروڑ روپے لے جانے والی کیش وین کا ٹائر برسٹ ہوگیا، موٹروے پولیس کی مدد

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر بینکوں کی رقوم منتقل کرنے والی کیش وین کا ٹائر برسٹ ہوگیا، موٹروے پولیس نے ناصرف مدد کی بلکہ سیکیورٹی بھی فراہم کی۔موٹروے پولیس کے مطابق بینکوں کی رقوم منتقل کرنے والی کمپنی کی جانب سے کال موصول ہوئی کہ ان کی ایک کیش وین کا لیاری ایکسپریس […]

سپاہی حامد رسول کی نماز جنازہ کے بعد آبائی علاقے میں تدفین

راولپنڈی (نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں امن دشمنوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونے والے سپاہی حامد رسول کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور بعد ازاں آبائی علاقے جسوال راولپنڈی میں تدفین کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہید […]