امریکا میں ساتھی کی جان بچاتے ہوئے خاتون کوہ پیما جاں بحق

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ریاست یوٹاہ میں برفانی پہاڑ سر کرتے ہوئے برفانی تودے سے ساتھی کوہ پیما کی جان بچاتے ہوئے خاتون کوہ پیما ہلاک ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق یوٹاہ کی ڈوشین کاؤنٹی کے شیرف کا کہنا تھا کہ انڈین کینین پر 41 سالہ خاتون کوہ پیما دو دیگر ساتھیوں کے ساتھ پہاڑ چڑھ […]
محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی اسناد پر 286 ملازمین برطرف

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے جعلی تعلیمی اسناد پر نوکری کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کردی۔محکمہ تعلیم سندھ نے جعلی تعلیمی اسناد پر دوسوچھیاسی ملازمین کوبرطرف کردیا ہے،محکمہ تعلیم نے برطرف ملازمین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین کی تعلیمی اور دیگراسناد جعلی ثابت ہوئیں، کراچی ڈویزن کے 339 ملازمین کیخلاف […]
کلکتہ کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہ رخ خان کا ’’جھومے جو پٹھان‘ ‘پر رقص

کلکتہ (نیوزڈیسک)کلکتہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہ رخ خان نے اپنی فلم کے گانے ’جھومے جو پٹھان‘ پر رقص کیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے اسٹیڈیم میں آنے والے اپنے مداحوں سے ہاتھ ہلا کر محبت کا اظہار کیا۔شاہ رخ خان کی نئی فلم ’’پٹھان‘‘ نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی ساکھ کو بحال […]
آل رائونڈرندا ڈار پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان مقرر

لاہور (نیوزڈیسک)آل راؤنڈر ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق مارک کولز پاکستان ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ […]
آذربائیجان نے اشتعال انگیز اقدامات پر 4 ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

باکو(نیوزڈیسک) آذربائیجان نے ’’اشتعال انگیز اقدامات‘‘ پر چار ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب باکو نے کہا کہ اس نے 6 افراد کو گرفتار کیا ہےجو ایرانی خفیہ اداروں سے منسلک تھے اور کیسپین ملک میں بغاوت کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔واضح […]
لاہور، تھوک مارکیٹ میں چینی مہنگی ہوگئی،بوری کی قیمت 600 روپے کا اضافہ

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کی تھوک مارکیٹ میں چینی کی 50 کلو بوری کی قیمت 600 روپے بڑھ گئی۔شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پرچون کی سطح پر چینی 130 روپے میں فروخت ہونے لگی ہے۔انہوں نے بتایا کہ دو ہفتوں کے دوران چینی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ان کا کہنا ہے […]
چین کا اسرائیل، فلسطین کشیدگی پر اظہار تشویش

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے خصوصی سفیر برائے مشرق وسطیٰ امور ژائی جون نے کہا ہے کہ چین کو اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی سفیر ژائی جون نے کہا کہ چین تمام فریقوں بالخصوص اسرائیل سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتا ہے۔انہوں نے […]
ارسا اجلاس،خریف سیزن کیلئے دستیاب پانی کے تخمینوں کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انڈس واٹر ریور سسٹم اتھارٹی کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس میںخریف سیزن کیلئے دستیاب پانی کے تخمینوں کی منظوری دے دی گئی خریف کیلئے پانی کی کل دستیابی کا تخمینہ 70ملین ایکڑ فٹ لگایا گیا خریف سیزن کے شروع میں پانی کی27فیصد قلت کا تخمینہ لگایا گیا ہے،خریف سیزن کے […]
پنشن اصلاحات پر احتجاج، پیرس میں میکرون کے پسندیدہ کیفے کو آگ لگادی گئی

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف پیرس دوبارہ میدان جنگ بن گیا، مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں، مشتعل مظاہرین نے فرانسیسی صدر کے پسندیدہ کیفے سمیت متعدد عمارتوں کو آگ لگا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف شروع ہونے والے احتجاج کی نئی لہر کے 11 ویں روز […]
سپریم کورٹ بار ایسوسی کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید مذمت

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ بار ایسوسی کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ اسرائیلی فوج کے اقدام انسانی حقوق عالمی ڈیکلریشن اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر طاقت کا وحشیانہ […]