پارلیمان کی اقلیت نے کل غیر آئینی قرار داد پاس کی، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ء سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پارلیمان کی اقلیت نے کل ایک غیر آئینی قرار داد پاس کی، پہلے عمران خان سے لیکن اب یہ عوام سے بھی ڈرتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر پاکستان تحریک […]
ٹوئٹر تبدلی،ایلون مسک کی نئی حکمت عملی پر ایکشن شروع کردیا گیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر تبدلی،ایلون مسک کی نئی حکمت عملی پر ایکشن شروع ہزاروں صارفین کا بلیوٹک ہٹا دیا گیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کے اکاؤنٹس سے بلیو ٹِک ہٹائے جا رہے ہیں ، اس حوالے سے اب ٹوئٹر ویریفائیڈ کے نام سے بنے اکاؤنٹ نے تمام اکاؤنٹس کو اَن فالو کرددیا گیا ہے […]
کورونا کے وار تیز ،مزید 53 افراد متاثر،1جاں بحق،13کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورونا کے وار تیز ،مزید 53 افراد متاثر،1جاں بحق،13کی حالت تشویشناک۔ آج قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 ہزار 863 ٹیسٹ ہوئے جن میں سے 53 افراد کے نتائج مثبت آئے شرح 1 اعشاریہ 37 تک پہنچ گئی جبکہ مزید […]
شارخ یاکوہلی کس کے مداح زیادہ ، فینز کی جنگ ،لیکن دونوں لیجنڈز کی خوشگوار موڈ میں ملاقات ،تصویر وائرل

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی کرکٹ گراؤنڈ میں آمد ، ویرات کوہلی کو 81 رنز سے شکست ۔تفصیلات کے مطابق ایک طرف آئی پی ایل میچ میں شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کو 81 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی […]
ہیضہ کیو ں کیسے ہوتا ہے ،کیا پاکستانیوں کوبچاوکا پتہ ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہیضہ کیا ہے کیو ں ہوتا ہے ،کیا پاکستانیوں کوبچاوکا پتہ ہے ۔پاکستان کے معروف ادارے گیلپ کی طرف سے جاری کردہ سروہ کے مطابق ملک کی اکثیریت ہیضہ ہو نے کی وجوہات اور بچائو کے طریقوں سے واقف ہیں۔ گیلپ سروے کے مطابق 59 فیصد شہریوں نے گندے پانی کو ہیضے کی وجہ […]
چوری ڈکیتی کی 13 وارداتوں میں مطلوب نکوا وڈھ گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

ننکانہ صاحب(نیوز ڈیسک) ننکانہ صاحب پولیس کی بروقت کارروائی ، مختلف وارداتوں میں مطلوب ڈکیت گینگ کا دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیت گین سے چھینی گئی لاکھوںروپے کی نقدی و اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔ملزمان 13 مقدمات میں مطلوب تھے ان سے مزیدتفتیش جاری ہیں۔ ترجمان پولیس کے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج(جمعہ کو) طلب کرلیا۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہوگی۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال میں اہم فیصلے ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قانونی ٹیم کا […]
خاتون ڈی جے کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے افریقی طلبہ کیلئے ایک لاکھ پاؤنڈ کا تحفہ

ابوجہ (نیوزڈیسک)نائیجیریا کی میوزک پروڈیوسر فلورینس اوٹیڈولا نے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم افریقی طلبہ کیلئے ایک لاکھ پاؤنڈ کی رقم بطور تحفہ دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلورینس کو ڈی جے کپی کے نام سے جانا جاتا ہے، انہوں نے حال ہی میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے افریقی اسٹڈیز میں ماسٹرز مکمل […]
پاکستان بیت المال،صوبہ خیبر پختونخواہ کے مستحق خاندانوں میں رقوم کا اجراء کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پاکستان بیت المال کے ”Orphans and Widows Support Program“ کے تحت صوبہ خیبر پختونخواہ کے مستحق خاندانوں میں رقوم کا اجراء کر دیا گیا۔ پشاور میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عامرفدا پراچہ نے مستحق بیواؤں میں رقوم کا اجراء کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے […]
فرانس کے ساتھ اختلافات حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے فرانس کے ساتھ تعلقات کو سراہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں فرانسیسی صدر سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ چین فرانس تعلقات مثبت اور مستحکم رفتار کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چین اور فرانس کے پاس اختلافات کو […]